ایک اہم اطلاع

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک اہم اطلاع

Post by چاند بابو »

v_v_g v_v_f v_v_f
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ایک اہم اطلاع

Post by اعجازالحسینی »

v_v_f v_v_f v_v_f v_v_f
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ایک اہم اطلاع

Post by میاں محمد اشفاق »

Image

میں نے تمہیں کہا تھا کہ مجھے ایزی لوڈ کروا دو کیوں نہیں کروایا تم نے :!:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ایک اہم اطلاع

Post by میاں محمد اشفاق »

عرض کیا ہے!!!!!!!!!!!!!!!!!

جس نے جلد باذی میں شادی کی اس نے سارا جیون بگاڑدیا
واہ جی واہ
جس سوچ سمجھ کر شادی کی اس نے کون سا تیر مار لیا؟
h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک اہم اطلاع

Post by بلال احمد »

گل تے تواڈی وی سٹن آلی نئیں b:e:a:t be;at;in;g;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عدیل رشید
کارکن
کارکن
Posts: 132
Joined: Sat Jun 02, 2012 1:32 pm
جنس:: مرد

Re: ایک اہم اطلاع

Post by عدیل رشید »

اسلام علیکم


کیا حال ہے دوستو میں واپس آگیا ہوں
سب دوستوں نے اپنے حساب سے اچھے خیالات کا اظہار کیا ہے
اور میں نے سب دوستوں کے خیالات کا جائزہ لیا ہے
اس سے میں نے یہ رزلٹ نکالا ہے کہ سب کے سب بیوقوف ہیں
زندگی کا جو مزا شادی کے بعد ہے پہلے نہیں ہے
باقی حالات تو اچھے یا برے آدمی کے اپنے ہاتھ میں ہے
آدمی اپنی چادر سے پاؤں نہ نکالے تو کچھ بھی نہیں ہوتا
باقی ہر ایک کی اپنی سوچ ہے


سب کا بہت بہت شکریہ :hai:
Image
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ایک اہم اطلاع

Post by پپو »

واپسی مبارک ہو
شکریہ بھائی اللہ مبارک کرے آپکو یہ شادی اور سدا خوش و خرم رہو وہ ذرا دل پشاوری کر رہے تھے سب کے سب

ویسے چھ ماہ بعد آپ سے کمینٹس لئے جائیں گے ابھی جلدی کیا ہے
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ایک اہم اطلاع

Post by میاں محمد اشفاق »

عدیل رشید wrote:اسلام علیکم


کیا حال ہے دوستو میں واپس آگیا ہوں
سب دوستوں نے اپنے حساب سے اچھے خیالات کا اظہار کیا ہے
اور میں نے سب دوستوں کے خیالات کا جائزہ لیا ہے
اس سے میں نے یہ رزلٹ نکالا ہے کہ سب کے سب بیوقوف ہیں
زندگی کا جو مزا شادی کے بعد ہے پہلے نہیں ہے
باقی حالات تو اچھے یا برے آدمی کے اپنے ہاتھ میں ہے
آدمی اپنی چادر سے پاؤں نہ نکالے تو کچھ بھی نہیں ہوتا
باقی ہر ایک کی اپنی سوچ ہے


سب کا بہت بہت شکریہ :hai:
بچے بس تھوڑے دن ٹھہر جا پپو بھائی ٹھیک کہہ رہے ہیں!!
:geek:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک اہم اطلاع

Post by چاند بابو »

اس سے میں نے یہ رزلٹ نکالا ہے کہ سب کے سب بیوقوف ہیں
ہاہاہاہاہاہا
بچے چند دن ساتھ رہ کر کیا معرکہ مار لیا آپ نے.
جلد ہی پتہ چل جائے گا کہ بیوقوف کون ہے.
زندگی کا جو مزا شادی کے بعد ہے پہلے نہیں ہے
یہ مزہ آپ کو اس لئے محسوس ہو رہا ہے کیونکہ آپ بہت جلدی واپس آ چکے ہو.
باقی حالات تو اچھے یا برے آدمی کے اپنے ہاتھ میں ہے
آدمی کے اپنے ہاتھ میں ہوتے تو مسئلہ ہی کیا تھا ارے بھائی جب پاکستان جاؤ کے دوبارہ تو حالات بھابھی کے ہاتھ میں پاؤ گے.
آدمی اپنی چادر سے پاؤں نہ نکالے تو کچھ بھی نہیں ہوتا
شادی کے بعد اپنی نہیں اپنی بیوی اور رشتہ داروں کی چادر دیکھ کر پاؤں پھیلانے پڑتے ہیں جو اکثرچادر سے باہر نکل جاتے ہیں.
باقی ہر ایک کی اپنی سوچ ہے
ہاں یہ تو ہے جب ہی تو شادی کی ہر سالگرہ کے بعد سوچ بدلتی رہتی ہے.
[center]:P :P :P :P :P :P[/center]


بہرحال شادی کی بہت بہت مبارکباد قبول کریں.
اللہ آپ کی یہ خوشیاں دائمی فرمائے.

آپ کی رائے بالکل درست ہے مگر یہ بدل بھی سکتی ہے.
ہاں البتہ نکاح ایک بہت ضروری امر ہونے کے ساتھ ساتھ سنت عمل بھی ہے.
اس لئے اس سے مفر ممکن نہیں.

باقی یہ میری رائے ہے، جو سب سے مختلف بھی ہو سکتی ہے.
ایک راز کی بات میں آپ کی تمام باتوں سے بالکل متفق ہوں ہوتا ایسے ہی ہے جیسے آپ نے لکھا ہے. :P
مگر تھوڑا سا فرق وقت کے ساتھ ساتھ ہمیشہ آتا ہے مگر وہ صرف ذمہ داریاں بڑھنے کی وجہ سے ہے نا کہ شادی کی وجہ سے. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”