ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:
{أضواء} wrote:بلال احمد اگر مبارکبادی لینے میں دیر کردی آپ نے تو یہ آپ کے سب تحفہ پھول غیب کر دئیے جا ئینگے
یہ ویسے تو نہیں جیسے افتخار بھائی تصویر لگاکر پھر خود ہی ہوسٹنگ سے ختم کردیتے تھے h;a;h;a h;a;h;a

نہیں یہ چائے بھی بہت شوق سے پیتے ہے :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:نہیں یہ چائے بھی بہت شوق سے پیتے ہے :P
چائے کا be;a نام مت لو be;a ، مت لو be;a نام be;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

Post by اضواء »

کیا چائے کا نام آج کل .... منع ہے h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:کیا چائے کا نام آج کل .... منع ہے h;a;h;a
چائے چھیڑ ہوتی ہے h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:
{أضواء} wrote:کیا چائے کا نام آج کل .... منع ہے h;a;h;a
چائے چھیڑ ہوتی ہے h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
باپ رے باپ ... تو پھر بہت ہی خطرناک چیز ہے :P

{أضواء} wrote:
بلال احمد wrote:
{أضواء} wrote:کیا چائے کا نام آج کل .... منع ہے h;a;h;a
چائے چھیڑ ہوتی ہے h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
باپ رے باپ ... تو پھر بہت ہی خطرناک چیز ہے :P
یہ آپ چائے کو خطرناک کہہ رہے ہیں یا افتخار بھائی کی چائے کو :o :o
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

Post by علی خان »

ویسے بلال یہ تم جو اتنے دنوں تک وہاں رہ کر آئے ہو. کیا کسی نے تم سے چائے کا پوچھا تھا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

Post by عتیق »

v_v_g v_v_g

میرا بھی ادنہ سا تحفہ قبول کریں‌ بھیا ...........
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

Post by اضواء »

جواب دینے کیلئے فوری طور پر حاضر ہوجائیے ..... r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

Post by بلال احمد »

عتیق wrote:v_v_g v_v_g

میرا بھی ادنہ سا تحفہ قبول کریں‌ بھیا ...........
آپکا بہت شکریہ عتیق بھائی ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

Post by بلال احمد »

اشفاق علی wrote:ویسے بلال یہ تم جو اتنے دنوں تک وہاں رہ کر آئے ہو. کیا کسی نے تم سے چائے کا پوچھا تھا.
اصل بات تو یہ ہے کہ ہم نے افتخار بھائی سے یہ کہہ کر چائے پی تھی کہ "یہ" "وہ" والی چائے نہیں ہے h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:جواب دینے کیلئے فوری طور پر حاضر ہوجائیے ..... r:o:s:e
آپ کے حکم کی تعمیل ہوگئی ہے، اور کیا حکم ہے ہمارے لیے ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

Post by چاند بابو »

اس چائے پینے کا ثبوت دے سکتے ہیں آپ؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:اس چائے پینے کا ثبوت دے سکتے ہیں آپ؟؟؟؟؟؟
مجھے معلوم تھا، کوئی اور بات کرے نہ کرے آپ سے یہ ہضم نہیں ہونی h;a;h;a h;a;h;a

تصویر بھی تو آپ نے ہی کھینچی تھی be;at;in;g; be;at;in;g;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”