پاکستانی ھاتھ سے بنےہوئے قالین،

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

پاکستانی ھاتھ سے بنےہوئے قالین،

Post by افتخار »

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پاکستانی ھاتھ سے بنےہوئے قالین،

Post by چاند بابو »

سر جی اب یہ تصاویر کس دن ختم کرنے کا ارادہ ہے آپ کا؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پاکستانی ھاتھ سے بنےہوئے قالین،

Post by اضواء »

نہیں اب یہ نہیں ہوگا شاید کیوں کہ
افتخار wrote:اب میری پوسٹیں کہی نہیں جائیں گی.

کیونکہ میں نے ان کو پکڑنےکا طریقہ سیکھ لیا ھے
.... :P ...


بہت خوب ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاکستانی ھاتھ سے بنےہوئے قالین،

Post by افتخار »

سر جی اللہ آپکو صحت دے انشاءاللہ یہ اب کہی نہیں جائیں گی.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پاکستانی ھاتھ سے بنےہوئے قالین،

Post by میاں محمد اشفاق »

بہت خوب
ان کو تیار کرنے مٰن بہت ہی محنت ہوتی ہے :یہ پہلے ڈیزائن ایک عجیب سی ذبان میں لکھے جاتے ہیں جو یہ بناتے ہیں وہ اس ذبان کو سمجھتے ہیں ایک بندہ بولتا رہتا ہے باقی اس کے مطابق اسکے مطابق دھاگے لگاتے رہتے ہیں.یہ ذبان میری والدہ محترمہ اور میرے نھنیال میں سب کو آتی ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاکستانی ھاتھ سے بنےہوئے قالین،

Post by افتخار »

یہ لوگ بڑے محنتی ہوتے ھیں اور ان کوبہت کم اجرت پر ملازم رکھا جاتا ھے.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پاکستانی ھاتھ سے بنےہوئے قالین،

Post by میاں محمد اشفاق »

جی آپ نے ٹھیک کہا
ان کی اجرت بھی قسطوں میں ملتی ہے جب قالین مکمل ہوتا ہے تب بس کچھ سو ہی مل پاتے ہیں باقی کبھی پچاس اور کبھی سو لے لے کر ختم ہو جاتے ہیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “تصاویر”