تجویدکے ساتھ قرآن کیوں ضروری ھے

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
قاری عمرغازی
کارکن
کارکن
Posts: 16
Joined: Tue Sep 25, 2012 12:49 am
جنس:: مرد

تجویدکے ساتھ قرآن کیوں ضروری ھے

Post by قاری عمرغازی »

a.a قرآن کے ہرحرف کواسکے مخرج سے نکالنا ضروری ھےاسلیے اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا “ ورتل القرآن ترتیلإٔٔ “ ترجمہ قرآن کوآہستہ آہستہ پڑھو یعنی ہرحرف کو اسکےمخرج سےنکالو اسکو تجوید کہتے ہیں آج کل کے پرفتن دورمیں تجوید کاسیکھنا ھرمسلمان پرفرض ھے اگرکوئی تجوید سیکھنا چاھے تومجھ سے رابطہ کرے
Last edited by قاری عمرغازی on Tue Sep 25, 2012 5:56 pm, edited 4 times in total.
قاری عمرغازی
کارکن
کارکن
Posts: 16
Joined: Tue Sep 25, 2012 12:49 am
جنس:: مرد

Re: تجویدکے ساتھ قرآن کیوں ضروری ھے

Post by قاری عمرغازی »

v;g
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: تجویدکے ساتھ قرآن کیوں ضروری ھے

Post by اعجازالحسینی »

جزاک اللہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: تجویدکے ساتھ قرآن کیوں ضروری ھے

Post by اضواء »

جزاك الله كل خير
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تجویدکے ساتھ قرآن کیوں ضروری ھے

Post by افتخار »

جزا ک اللہ
نجی اللہ
کارکن
کارکن
Posts: 5
Joined: Thu May 31, 2012 11:19 pm
جنس:: مرد

Re: تجویدکے ساتھ قرآن کیوں ضروری ھے

Post by نجی اللہ »

بالکل آپ نے صحیح کہا . تجوید کے بغیر تو تلاوت میں کافی غلطیاں ہو جاتی ہیں
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”