دم بھر کے لئے اگر، کاش کہ منہ موڑ لیتے
صدمہ تو نہ لگتا، پہلے اگر ھاتھ جوڑ لیتے
دریچہ کا در کھلا،رخ رخسار کا پردہ گرا
پہلے گر پتہ ھوتا، اک پھول ھی توڑ لیتے
بدلہ ھوائی پیار کا، چپل کا اک کونا لگا
کچھ تو کہا ھوتا، سر خود اپنا پھوڑ لیتے
چپل بھیجنے سے پہلے، اشارا تو دیا ھوتا
آنے سے آپکے پہلے، اپنا ھی در چھوڑ لیتے
بدلہ ھوائی پیار کا،!!!!!!!!
-
- کارکن
- Posts: 193
- Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
- جنس:: مرد
- Location: Riyadh, Saudi Arabia.
- Contact:
-
- کارکن
- Posts: 193
- Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
- جنس:: مرد
- Location: Riyadh, Saudi Arabia.
- Contact:
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: بدلہ ھوائی پیار کا،!!!!!!!!
بہت خوب !عبدالرحمن سید wrote:دم بھر کے لئے اگر، کاش کہ منہ موڑ لیتے
صدمہ تو نہ لگتا، پہلے اگر ھاتھ جوڑ لیتے
دریچہ کا در کھلا،رخ رخسار کا پردہ گرا
پہلے گر پتہ ھوتا، اک پھول ھی توڑ لیتے
بدلہ ھوائی پیار کا، چپل کا اک کونا لگا
کچھ تو کہا ھوتا، سر خود اپنا پھوڑ لیتے
چپل بھیجنے سے پہلے، اشارا تو دیا ھوتا
آنے سے آپکے پہلے، اپنا ھی در چھوڑ لیتے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
عبدالرحمن سید wrote:چاند بابو
ہاہاہاہاہا بھیا جی آپ بھی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
خیر شکر منایئے کہ ابھی صرف ایک کونا ہی لگا ہے اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اچھا یہ تو میں نے شاید آپکی زبانی آپکے ھی کسی واقعہ کے ذکر پر یہ شاعری لکھی تھی،!!!!!
شاید آپ بھول گئے،!!!!
ہائیں ہائیں ہائیں کیا کہا میرا کوئی واقعہ لیکن میں نے یہ واقعہ تو کسی کو بتایا ہی نہیں تھا آپ کو کہاں سے پتہ چل گیا یہ مجھ پر الزام ہے میں نہیں مانتا اس بات کو آپ درست نہیں کہ رہے ہیں اب بھاگنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے ہمیں سب پتہ چل چکا ہے کہ کس کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا تھا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 193
- Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
- جنس:: مرد
- Location: Riyadh, Saudi Arabia.
- Contact:
ھو سکتا ھے کہ میں نے غلط اندازہ لگا لیا ھو، کیوں گھبرا رھے ھو،!!!!!!چاند بابو wrote:عبدالرحمن سید wrote:چاند بابو
ہاہاہاہاہا بھیا جی آپ بھی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
خیر شکر منایئے کہ ابھی صرف ایک کونا ہی لگا ہے اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اچھا یہ تو میں نے شاید آپکی زبانی آپکے ھی کسی واقعہ کے ذکر پر یہ شاعری لکھی تھی،!!!!!
شاید آپ بھول گئے،!!!!
ہائیں ہائیں ہائیں کیا کہا میرا کوئی واقعہ لیکن میں نے یہ واقعہ تو کسی کو بتایا ہی نہیں تھا آپ کو کہاں سے پتہ چل گیا یہ مجھ پر الزام ہے میں نہیں مانتا اس بات کو آپ درست نہیں کہ رہے ہیں اب بھاگنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے ہمیں سب پتہ چل چکا ہے کہ کس کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا تھا۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
نہیں نہیں اب کہئے سب کو مجھے غلط فہمی کہاں ہوئی ہے مجھے تو سب ٹھیک ٹھیک پتہ ہے اب اس ڈر سے بھاگیں نہیں کہ میں سب کو بتا دوں گا۔ ہاں اگر باہر باہر معاملہ مک مکا سے درست ہو جائے تو اور بات ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: بدلہ ھوائی پیار کا،!!!!!!!!
واہ بہت خوب