ان پیج تھری کا بالکل تازہ ترین ورژن
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
ان پیج تھری کا بالکل تازہ ترین ورژن
کافی عرصے سے ان پیج تھری کی ایسی کاپی کے تلاش میں تھا جو ہرقسم کی تکنیکی غلطیوں سے پاک ہو ۔جو بھی ڈاون لوڈ لنک دیکھتا اور لنک سے ڈاون لوڈ کرتا تو ان پیج 2000 کی تمام وہ فائلیں جو اس میں کھولے جاتے ، کرپٹ ہوجاتے ۔
بلکہ جو نیا فائل تھری میں بنتا وہ دوباہ کھلنے کا طریقہ بھی بھول جاتا ۔
فاتح نامی ایک بھائی نے پاک نیٹ فورم پر یہ لنک فراہم کرکے مہربانی کی ہے کہ تکنیکی غلطیوں سے پاک کاپی مہیاکی ہے ۔ ابھی تک اس میں کوئی مسئلہ سامنے نہیں آیا ۔ آپ بھی ٹرائی کرکے اپنے تبصرے سے آگاہ کریں۔
InPage 3 Professional

Re: ان پیج تھری کا بالکل تازہ ترین ورژن
بہت بہت شکریہ.
اسکو چیک کرنے کے بعد انشاء اللہ پھر اسکے متعلق کچھ کہہ سکونگا. انشاءاللہ.
اسکو چیک کرنے کے بعد انشاء اللہ پھر اسکے متعلق کچھ کہہ سکونگا. انشاءاللہ.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ان پیج تھری کا بالکل تازہ ترین ورژن
بہت شکریہ بھیا ڈاونلوڈ کرنے پر لگا دیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ان پیج تھری کا بالکل تازہ ترین ورژن
شئیرنگ پر آپ کا شکریہ ...
جاری التطبیق ..........
جاری التطبیق ..........
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: ان پیج تھری کا بالکل تازہ ترین ورژن
شئیرکرنے کا بہت شکریہ عبید بھائی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: ان پیج تھری کا بالکل تازہ ترین ورژن
آپ سب کابھی شکریہ پسند کرنے کا لیکن چیک کرکے بتائیں کہ کوئی خامی ہے یا نہیں ؟
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ان پیج تھری کا بالکل تازہ ترین ورژن
بھائی میں نے ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کیا تو
یہی ایرر آرہا ہے.
یہی ایرر آرہا ہے.
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ان پیج تھری کا بالکل تازہ ترین ورژن
محمد شعیب wrote:بھائی میں نے ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کیا تو
یہی ایرر آرہا ہے.
جی صحیح بھی میرے پاس بھی ایسے ہی آ رہا ہے ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: ان پیج تھری کا بالکل تازہ ترین ورژن
شیئرنگ کیلئے شکریہ، انسٹال کر کے دیکھتا ہوں کہ میرے پاس کونسا ایرر آرہا ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ان پیج تھری کا بالکل تازہ ترین ورژن
تو اس میں لوٹ پوٹ کر ہنسنے کی کو نسی بات ہےبلال احمد wrote:شیئرنگ کیلئے شکریہ، انسٹال کر کے دیکھتا ہوں کہ میرے پاس کونسا ایرر آرہا ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: ان پیج تھری کا بالکل تازہ ترین ورژن
ایرر آنے پر رویا جاتا ہے کیا{أضواء} wrote:تو اس میں لوٹ پوٹ کر ہنسنے کی کو نسی بات ہےبلال احمد wrote:شیئرنگ کیلئے شکریہ، انسٹال کر کے دیکھتا ہوں کہ میرے پاس کونسا ایرر آرہا ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: ان پیج تھری کا بالکل تازہ ترین ورژن
جی جی میرے پاس بھی وہی ایرر ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: ان پیج تھری کا بالکل تازہ ترین ورژن
انپیج ڈاؤن لوڈ لنک کیساتھ اس کا پیچ(Patch) بھی دیا گیا ہے، اس کو ڈاؤنلوڈ کر کے اسے پیچ کرالیں پھر انپیج کام کرنے لگے گا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: ان پیج تھری کا بالکل تازہ ترین ورژن
جی ہاں یہ ایرر اس پیچ کو انسٹال نہ کرنے کی وجہ سے ہے ، صحیح طریقے سے انسٹال کرکے فیڈ بیک دیں ۔
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ان پیج تھری کا بالکل تازہ ترین ورژن
ارے واہ
پیچ بالکل پرفیکٹ ہے. انپیج رن ہو گیا. اور اس کے فونٹس بھی یونی کوڈ ہیں.
زبردست.
شئر کرنے کا بہت بہت شکریہ
پیچ بالکل پرفیکٹ ہے. انپیج رن ہو گیا. اور اس کے فونٹس بھی یونی کوڈ ہیں.
زبردست.
شئر کرنے کا بہت بہت شکریہ