یوٹیوب نہیں کھل رہی
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
یوٹیوب نہیں کھل رہی
میں نے اپنے ایک سسٹم میں فائر فاکس کا "یوٹیوب ڈاؤن لوڈنگ پلگ ان" انسٹال کیا تو میرے پاس یوٹیوب بند ہو گئی. میرے موڈیم سے 3 کمپیوٹرز چل رہے ہیں. تینوں پر youtube.com نہیں کھل رہی.
اب میں وہ پلگ ان ریمو کر چکا ہوں اور فائر فاکس، کروم دونوں ان انسٹال کر کے دوبارہ انسٹال کئے لیکن یوٹیوب کسی براؤزر پر نہیں کھل رہی.
اس کا کیا حل ہے ؟
جلدی جلدی بتلائیں اگر کسی کو معلوم ہے.
آج تو گوگل بھی مدد نہیں کر رہا.
اب میں وہ پلگ ان ریمو کر چکا ہوں اور فائر فاکس، کروم دونوں ان انسٹال کر کے دوبارہ انسٹال کئے لیکن یوٹیوب کسی براؤزر پر نہیں کھل رہی.
اس کا کیا حل ہے ؟
جلدی جلدی بتلائیں اگر کسی کو معلوم ہے.
آج تو گوگل بھی مدد نہیں کر رہا.
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: یوٹیوب نہیں کھل رہی
میں سمجھ رہا تھا کہ میرے پاس مسئلہ ہے. میں نے براؤزرز Uninstall کر کے دوبارہ انسٹال کئے. اور پتہ نہیں کیا کچھ کیا.
اب یہ خبر پڑھی تو پتہ چلا کہ ماجرا ہے.
اب یہ خبر پڑھی تو پتہ چلا کہ ماجرا ہے.
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: یوٹیوب نہیں کھل رہی
شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: یوٹیوب نہیں کھل رہی
شکر ہے کچھ تو احساس ہو ا
اہل تشیع کے اہتجاج پر تو بڑا ہی شور گل ہے ایم کیو ایم کو ............... اپنی مفاد جو ہے .
اہل تشیع کے اہتجاج پر تو بڑا ہی شور گل ہے ایم کیو ایم کو ............... اپنی مفاد جو ہے .
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: یوٹیوب نہیں کھل رہی
جی کل شام سے پاکستان بھر میں یوٹیوب کی سروس بند کر دی گئی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: یوٹیوب نہیں کھل رہی
احسن اقدام ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: یوٹیوب نہیں کھل رہی
اللہ ہمارے حکمرانوں کو تمام گندی سائیٹس بھی بلاک کرنے کی ہمت و توفیق عطا فرمائے جس نے ہماری نوجوان نسل کو تباہ برباد کر رکھا.
اللھم اصلح حکام المسلمین امین
اللھم اصلح حکام المسلمین امین
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: یوٹیوب نہیں کھل رہی
اللھم آمین یارب العالمین ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: یوٹیوب نہیں کھل رہی
مجھے ایک اطلاع ملی تھی کہ پاکستان میں فحش ویب سائٹس پر بھی پابندی لگ گئی ہے.
واللہ اعلم
واللہ اعلم
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: یوٹیوب نہیں کھل رہی
کاش یہ سچ ہو
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں