King Abdullah Financial District ,مركز الملك عبداللہ
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
King Abdullah Financial District ,مركز الملك عبداللہ
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=t-301BHb7cs[/utvid]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: King Abdullah Financial District in Riyadh,مركز الملك عب
اس کے بارے میں کچھ مزید معلومات بھی دیں اشفاق بھائی
Last edited by پپو on Sun Nov 18, 2012 1:27 pm, edited 1 time in total.
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: King Abdullah Financial District in Riyadh,مركز الملك عب
یار پہلے میرے نام کے تین نقطے دیں پھر بتاوں گاپپو wrote:اس کے بارے میں کچھ مزید معلومات بھی دیں اسفاق بھائی
آپ نے وہ شعر سُنا ہے
اک نقطے نے محرم سے مجرم بنا دیا
یہاں تو پھر تین نقطوں کا سوال ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: King Abdullah Financial District ,مركز الملك عبداللہ
شاہ عبداللہ فنانشل سینٹر ایک ایسی جگہ ہے جہاں پرکمپنیوں کی کامیابی حاصل ہو گا جہاں پرمختلف قسم کے طلبہ کی علم کے مختلف آراء سے ، جدید ترین ٹیکنکل کے ساتھ مخلوط ذہنوں کو پورا کرنے کا سینٹر بنایا جا رہاہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: King Abdullah Financial District ,مركز الملك عبداللہ
اسفاق بھائی آپ بغیر نقطوں کے ہی ٹھیک ہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: King Abdullah Financial District ,مركز الملك عبداللہ
معلومات کیلئے شکریہ{أضواء} wrote:شاہ عبداللہ فنانشل سینٹر ایک ایسی جگہ ہے جہاں پرکمپنیوں کی کامیابی حاصل ہو گا جہاں پرمختلف قسم کے طلبہ کی علم کے مختلف آراء سے ، جدید ترین ٹیکنکل کے ساتھ مخلوط ذہنوں کو پورا کرنے کا سینٹر بنایا جا رہاہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: King Abdullah Financial District ,مركز الملك عبداللہ
یہ ابھی مکمل نہیں ہوا اسے مکمل ہونے میں ابھی لگ بھگ 3 سال کا عرصہ لگے گا یہاں پر جتنے بھی فلائی اوور ہیں اسے بنانے کا کام ہماری کمپنی کو ملا ہے اس کے علاوہ کچھ ٹاور بھی جن میں ایک ہماری کمپنی نے سب سے پہلے ختم کیا ہے دیگر کمپنیوں کی نسبت باقی کا کام جاری ہے۔۔۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: King Abdullah Financial District ,مركز الملك عبداللہ
یہ کچھ اس کی آج ہی کی کھنچی ہوئی تصاویر ہیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: King Abdullah Financial District ,مركز الملك عبداللہ
بہت خوب شئیر کرنے کا دونوں کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: King Abdullah Financial District ,مركز الملك عبداللہ
اضافی شئیرنگ پر آپ کا شکریہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: King Abdullah Financial District ,مركز الملك عبداللہ
اضافہ کیلئے شکریہ اشفاق بھائی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: King Abdullah Financial District ,مركز الملك عبداللہ
السلام علیکم
میاں صاحب کچھ غلط انفارمشن دے رہے ہیں
کنگ عبداللہ فانینشل ڈسٹرک 2020 میں مکمل ہوگا 3 سال میں نہیں
شکریہ
میاں صاحب کچھ غلط انفارمشن دے رہے ہیں
کنگ عبداللہ فانینشل ڈسٹرک 2020 میں مکمل ہوگا 3 سال میں نہیں
شکریہ
-
- دوست
- Posts: 292
- Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
- جنس:: عورت
Re: King Abdullah Financial District ,مركز الملك عبداللہ
شئیرنگ کے لیے شکریہ
Re: King Abdullah Financial District ,مركز الملك عبداللہ
یار آپ لوگ پہلے آپس میں فیصلہ کرلیں کہ کیا صحیح ہے اور کیا غلط،عدیل رشید wrote:السلام علیکم
میاں صاحب کچھ غلط انفارمشن دے رہے ہیں
کنگ عبداللہ فانینشل ڈسٹرک 2020 میں مکمل ہوگا 3 سال میں نہیں
شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: King Abdullah Financial District ,مركز الملك عبداللہ
چلو بن رہا ہے تو مکمل بھی ہو جائے گا
Re: King Abdullah Financial District ,مركز الملك عبداللہ
ابھی اسے سفاک بھی کیا جا سکتا ہےبلال احمد wrote:اسفاق بھائی آپ بغیر نقطوں کے ہی ٹھیک ہیں
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: King Abdullah Financial District ,مركز الملك عبداللہ
کیوں بھیا مجھے یہ آپ کی طرف سے دلبرانہ خطاب کیوں دیا جا رہا ہے؟
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں