خواب ہی نہ ہو

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

خواب ہی نہ ہو

Post by بلال احمد »

[center]Image[/center]





[center]یہ بھی ایک خواب کا جاگا ہوا منظر ہی نہ ہو
تیرے ہاتھوں میں میرا ہاتھ، کہاں ممکن ہے
[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: خواب ہی نہ ہو

Post by پپو »

[center] خواب ادھورے سہی خواب سہارے تو ہیں
آج بھی میری راہیں روکتیں ہیں
یادیں تیری دامن کھینچتی ہیں
بھول چکے جو ہیں یاد آتے تو ہیں
خواب ادھورے سہی خواب سہارے تو ہیں
صدیوں کے فاصلے آج ہیں درمیاں
آپ جہاں بھی رہیں آپ ہمارے تو ہیں
خواب ادھورے سہی خواب سہارے تو ہیں
جانے پھر کب ملیں تیرے میرے راستے
آس ٹوٹے نہیں یاد اتنا رہے
رات ڈھلنی تو ہےآنے اجالے توہیں
خواب ادھورے سہی خواب سہارے تو ہیں


[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خواب ہی نہ ہو

Post by بلال احمد »

اضافہ کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خواب ہی نہ ہو

Post by اضواء »

بہت ہی خوب اور بہترین ہے zub;ar v;g :clap: ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خواب ہی نہ ہو

Post by اضواء »

[center]
آیا نہ کرو

آج پھر خواب میں

تم میرے چلی آئے ہو !

کوئی دستک بھی نا دی

اور نا کوئی صدا

تم میری خواب میں اس طرح

آیا نا کرو
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خواب ہی نہ ہو

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:بہت ہی خوب اور بہترین ہے zub;ar v;g :clap: ;fl;ow;er;
آپکی لیٹ آمد اور پسندیدگی کیلئے بصد شکریہ b:e:a:t b:e:a:t
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خواب ہی نہ ہو

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:[center]
آیا نہ کرو

آج پھر خواب میں

تم میرے چلی آئے ہو !

کوئی دستک بھی نا دی

اور نا کوئی صدا

تم میری خواب میں اس طرح

آیا نا کرو
[/center]
خوبصورت اضافہ کیلئے شکراََ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خواب ہی نہ ہو

Post by اضواء »

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; آپ کا بھی شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خواب ہی نہ ہو

Post by افتخار »

zub;ar
Post Reply

Return to “اردو شاعری”