فائر فاکس: کئی سائیٹس کوایک ساتھ ہوم پیج بنائیں

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

فائر فاکس: کئی سائیٹس کوایک ساتھ ہوم پیج بنائیں

Post by شازل »

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپکی پسندیدہ سائیٹس ایک ساتھ ٹیب میں کھلیں؟
آپ مندرجہ ذیل قدم اٹھائیں
1 فائر فاکس کو اوپن کریں اور وہ سائیٹس ٹییب میں‌کھولتےجائیں‌جو کہ آپ ہوم پیج بنانا چاہتے ہیں۔
2 Tools اور پھر Options پر کلک کریں۔
3 Main option کی ٹیب پر جاکر Use Current Pages کے بٹن پر کلک کردیں۔
اس طرح ہر یو‌آر ایل ایک Pipe کے زریعے علیحدہ ہو جائے گا۔
4 کلک اوکے کردیں اور اگلی دفعہ جب بھی آپ فائر فاکس کو کھولیں گے تو براوزر یہ ٹیبز بھی کھول دے گا۔
بشکریہ شازل کا بلاگ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: فائر فاکس: کئی سائیٹس کوایک ساتھ ہوم پیج بنائیں

Post by رضی الدین قاضی »

مفید شیئرنگ کے لیئے شکریہ شازل بھائی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فائر فاکس: کئی سائیٹس کوایک ساتھ ہوم پیج بنائیں

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ شازل بھیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فائر فاکس: کئی سائیٹس کوایک ساتھ ہوم پیج بنائیں

Post by شازل »

پسند کرنے کا شکریہ
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”