محبت کے سفر میں قربانی شرط اول ٹھرتی ھے

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

محبت کے سفر میں قربانی شرط اول ٹھرتی ھے

Post by شاہین اعوان »

محبت کے سفر میں قربانی شرط اول ٹھرتی ھے
دل میں بے وجہ خوف کی آکاس بیل ٹھرتی ھے

کوئ عزر بےسبب سے بہلاتا ھے دل نادان کو
کسی کی جان سفر کی گرداب ازل ٹھرتی ھے

مسل کے دل کے ارمانوں کو جینا پڑتا ھے
کشتی سدا بیج منجدھار ھلا ھل ٹھرتی ھے

کون جانے اس سفر جانگسل میں کتنی مسافتیں
اور کتنے پر درد لمحوں کی طوالت اٹل ٹھرتی ھے

کب کوئ راہزن بہروپ رانماہ مل جائے ھمیں
اور کہاں اس سفر لاحاصل کی منزل ٹھرتی ھے

مشکل تو ھے راہ محبت بہت لیکن پھر بھی
جیت کی مستحق ھمیشہ وفا کی منزل ٹھرتی ھے
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محبت کے سفر میں قربانی شرط اول ٹھرتی ھے

Post by افتخار »

محبت کے سفر میں قربانی شرط اول ٹھرتی ھے
دل میں بے وجہ خوف کی آکاس بیل ٹھرتی ھے



zub;ar
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: محبت کے سفر میں قربانی شرط اول ٹھرتی ھے

Post by میاں محمد اشفاق »

واہ بھئ واہ کیا خوب لکھا ہے آپ نے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محبت کے سفر میں قربانی شرط اول ٹھرتی ھے

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: محبت کے سفر میں قربانی شرط اول ٹھرتی ھے

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: محبت کے سفر میں قربانی شرط اول ٹھرتی ھے

Post by شاہین اعوان »

آپ سب بہن بھائیوں کی محبتوں کا بہت شکریہ
Post Reply

Return to “اردو شاعری”