میری سوچ

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

میری سوچ

Post by شاہین اعوان »

آؤ نا' سب مل کے کچھ نیا سوچیں -
جو غلط ھوتا ھے ،جو غلط کرتے ھیں
وہ ھم نہ کریں
بکھرے ھوئے منتشر خدوخال کو
پھر اک‌خوبصورت تصویر بنائیں

اس مٹی کو بہت ستایا اس پر بہت ظلم کیے ھیں
ان ظلموں کا حساب دینے کے لئے کوئ تو
لائحہ عمل بنائیں

غیرت وخودی سے سر اٹھائیں
سب کو بڑی ھمت وجراسے بتایئں
ھمیں فخر ھے ھم مسلمان ھیں ھمارا اعزازھے
ھم نبی آخر الزمان sw: کے امتی ھیں
اتنی بڑی شان اتنا بڑا اعزاز
کہ
خدا ئے واحد کو مانتے ھیں ھم
پھر یہ سر تو اسی کے آگے جکھنے کیلئے ھیں
کیوں؛ ھمیں کیا خوف لاحق ھے
کیوں؛ کیسی غیر کے آگے گردن جھکے
جو اللہ وحدہٰ لا شریک کی شان کریمی کے
سامنے جکھنے کے لیئے ھے
کچھ نہ ھو گا ھمیں ھم تاقیامت یوں ھی رھیں گے
پا
پہلے اپنے جکھنے کی جگہ کا تعین کرنا ھو گا
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میری سوچ

Post by زین »

بہت خوب
زبردست نصیحت بیاں کی ہے آپ نے
بہت شکریہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میری سوچ

Post by اضواء »

:clap: zub;ar v;g

جاری رکھئیے ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: میری سوچ

Post by شاہین اعوان »

a.a


:bismillah:;
آپ کا شکریہ
Post Reply

Return to “اردو شاعری”