اسلام علیکم!
جس طرح ورڈ پریس کو اپنی ہوسٹنگ پر انسٹال کیا جا سکتا ہے،
کیا اسی طرح بلاگر کو بھی انسٹال کیا جا سکتا ہے کہ نہیں.
کیونکہ میرے خیال میں اس سائٹ پر بلاگر انسٹال ہے.
http://www.cahayabiru.com
بلاگر
بلاگر
جو کرتا ہے اللہ کرتا ہے---اور اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: بلاگر
السلام علیکم
محترم سرخ بادشاہ کیسے ہیں آپ کبھی کبھی تو وختے میں ڈالنے والے سوالات کرتے ہیں آپ بھی۔
بہرحال یہ انہوں نے اپنی ہوسٹنگ پر انسٹال نہیں کیا ہوا ہے بلکہ بلاگر کو اپنے ڈومین کے ساتھ منسلک کیا ہوا ہے۔ ہوسٹنگ اب بھی بلاگر کی ہی استعمال ہو رہی ہے۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: بلاگر
اب یہ بھی بتا دیں کہ یہ کام کس طرح ہوتا ہے؟
جو کرتا ہے اللہ کرتا ہے---اور اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے.
Re: بلاگر
اس کے لیے اپنے بلاگ پر لوگن ہو کر ڈیش بورڈ سے ہو کر سیٹنگز پر کلک کریں
اور پھر Publishing ٹیب پر،
جہاں پر Custom Domain لکھا ہو اس پر کلک کردیں ،
یوں آپ ڈومین کو بلاگر پر منسلک کرسکتے ہیں
اور پھر Publishing ٹیب پر،
جہاں پر Custom Domain لکھا ہو اس پر کلک کردیں ،
یوں آپ ڈومین کو بلاگر پر منسلک کرسکتے ہیں