آپکو بچپن کی کیا کیا باتیں یاد ہیں

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

آپکو بچپن کی کیا کیا باتیں یاد ہیں

Post by میاں محمد اشفاق »

سب سے پہلے تو میں سلام عرض کرتا ہوں اور پھر ادب سے جھک کر آداب عرض کرتا ہوں کافی دنوں سے میں آفس سے واپس روم میں جا کر دوستوں سے اپنے بچپن کی باتیں شروع کر دیتا ہوں اور پھر سب اپنے اپنے بچپن کے قصے پڑے مزے سے سناتے ہیں اور سچ میں جب ہم سنتے ہیں تو ایسا لگتا ہے جیسے ہم دوبارہ اسی زمانے میں واپس پہنچ گئے ہیں اور سب اسطرح خاموشی سے سنتے ہیں کہ اگر کوئی ہلکی سی کھٹک ہو تو آواز سنائی دے آج میرے دل میں آیا کہ کیوں نہ اردو نامہ کے دوستوں سے پوچھ لیا جائے بھئی کچھ تم بھی سناو۔۔
امید کرتا ہوں کوئی شرمائے گا نہیں اور نہ چھپائے گا ۔۔
ویسے مجھے ایک غزل کے بول بھی یاد آ رہے ہیں ۔

سـرود: سـدرشـن فـاکــــر
آوازهـا: جگجیت/ چترا سنگهـ



یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو

بھلے چھین لو مجھـ سے میری جوانی
مگر مجھـ کـو لوٹادو بچپن کا ساون
وہ کاغـذ کی کشـتی، وہ بـارش کا پانی

یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو
بھلے چھین لو مجھـ سے میری جوانی
مگر مجھـ کـو لوٹادو بچپن کا ساون
وہ کاغـذ کی کشـتی، وہ بـارش کا پانی
وہ کاغـذ کی کشـتی، وہ بـارش کا پانی

محلے کی سب سے نشانی پرانی
وہ بڑھیا جسے بچے کہتے تھے نانی
وہ نانی کی بـاتوں میں پریوں کا ڈھیرا
وہ چہرے کی جہریوں میں سـدیوں کا پھیرا
بھلائے نہیں، بھول سکتا ہے کـوئی
وہ چھوٹی سی راتیں، وہ لمبی کہانی
وہ کاغـذ کی کشـتی، وہ بـارش کا پانی
وہ کاغـذ کی کشـتی، وہ بـارش کا پانی

کھڑی دھوپ میں اپنے گھر سے نکلنا
وہ چڑیاں، وہ بلبل، وہ تتلی پکڑنا
وہ گھڑیا کی شادی پہ لڑنا جھگڑنا
وہ جھولوں سے گرنا، وہ گرتے سنبھلنا
وہ پیتل کے چھلوں کے پیارے سے تحفے
وہ ٹهوٹی ہوئی چوڑیوں کی نشانی
وہ کاغـذ کی کشـتی، وہ بـارش کا پانی
وہ کاغـذ کی کشـتی، وہ بـارش کا پانی

کبھی ریت کے اونچے ٹیلوں پہ جانا
گھروندے بنانا، بنا کے مٹانا
وہ معصوم چاہت کی تصویر اپنی
وہ خوابوں، کهلونوں کی جاگیر اپنی
نہ دنیا کا غم تھا، نہ رشـتوں کے بندھن
بڑی خوبصورت تھی وہ زندگانی

یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو
بھلے چھین لو مجھـ سے میری جوانی
مگر مجھـ کـو لوٹادو بچپن کا ساون
وہ کاغـذ کی کشـتی، وہ بـارش کا پانی
وہ کاغـذ کی کشـتی، وہ بـارش کا پانی
وہ کاغـذ کی کشـتی، وہ بـارش کا پانی
وہ کاغـذ کی کشـتی، وہ بـارش کا پانی
وہ کاغـذ کی کشـتی، وہ بـارش کا پانی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آپکو بچپن کی کیا کیا باتیں یاد ہیں

Post by میاں محمد اشفاق »

بچپن کی موہوم سی یاد
کومل سی معصوم سی یاد

بے مقصد سے آنسو ہیں
بے جا ، بے مفہوم سی یاد

شام کے ساتھ ہی آتی ہے
تنہا اور مغموم سی یاد

کیا کیا یاد دلاتی ہے
کوئی نا معلوم سی یاد

پھر سے دل بے تاب ہوا
جاگ اٹھی مرحوم سی یاد

شعروں میں ڈھل جاتی ہے
آتی ہے منظوم سی یاد

یوں تو ازل سے باقی ہے
لگتی ہے معدوم سی یاد
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آپکو بچپن کی کیا کیا باتیں یاد ہیں

Post by میاں محمد اشفاق »

بچپن کے دُکھ ۔ ۔ ۔ ۔

بچپن کے دُکھ کتنے اچھے ہوتے تھے
تب تو صرف کھلونے ٹوٹا کرتے تھے

وہ خوشیاں بھی جانے کیسی خوشیاں تھیں
تتلی کے پر نوچ کے اُچھلا کرتے تھے

چھوٹے تھے تو مکرو فریب بھی چھوٹے تھے
دانہ ڈال کر چڑیاں پکڑا کرتے تھے

پاؤں مار کر بارش کے پانی میں
اپنی ناؤ آپ ڈبویا کرتے تھے

اپنے جل جانے کا بھی احساس نہیں تھا
جلتے ہوئے شعلوں کو چھیڑا کرتے تھے

اب تو اک آنسو بھی رُسوا کر دیتا ہے
بچپن میں جی بھر کے رویا کرتے تھے
v_v_f
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکو بچپن کی کیا کیا باتیں یاد ہیں

Post by چاند بابو »

[center]یادوں کی الماری کھولے بیٹھا تھا
ایک اندھیرے کمرے میں بوڑھا لڑکا

وہ بوڑھا بھی کتنا دلکش بوڑھا تھا
یادوں کی دہلیز پہ چپکا بیٹھا تھا

شور مچاتے آنسو ٹپ ٹپ گرتے تھے
ہونٹوں پر اک کہر زدہ سناٹا تھا

ایک طرف پھن کاڑھے بیٹھی تھیں راتیں
ایک طرف پر شور دنوں کا میلا تھا

ٹوٹے پھوٹے چند کھلونوں کے ہمراہ
اک گوشے میں اس کا بچپن رکھا تھا

ہر شوخی پر ہر معصوم شرارت پر
ماں کے پاکیزہ آنچل کا سایہ تھا

کتنے آنچل اس کے لئے لہرائے تھے
کتنے رخوں نے اس پہ کرم فرمایا تھا

کیسے کیسے دوست سجیلے بانکے تھے
کیا کیا ان کے ساتھ میں گھومنا پھرنا تھا

پھر ماں کے اصرار پہ اک دن رات ڈھلے
اس کے شبستاں میں کوئی در آیا تھا

اس کو بوڑھا ہوتے دیکھ کے بھاگ گیا
اس کے اندر چھپا ہوا جو لڑکا تھا[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکو بچپن کی کیا کیا باتیں یاد ہیں

Post by چاند بابو »

جی بالکل بہت ہی زیادہ یاد ہے.
اور کہانیاں تو ایسی ہیں جو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتیں.
مگر تھوڑی طویل ہیں.
گرمیوں کی طویل دوپہروں کی طویل کہانیاں اور نا ختم ہونے والی شرارتیں.
دو چار ضرور شئیر کروں گا مگر تھوڑا وقت نکال کے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آپکو بچپن کی کیا کیا باتیں یاد ہیں

Post by میاں محمد اشفاق »

میں تع امید کئے بیٹھا تھا کہ چاند بھیا کچھ خاص بتائیں گے جب گلیوں میں (؟؟؟؟؟؟؟؟؟) گھوما کرتے تھے v;e;r;y;happ;y
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکو بچپن کی کیا کیا باتیں یاد ہیں

Post by اضواء »

zub;ar v;g :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آپکو بچپن کی کیا کیا باتیں یاد ہیں

Post by میاں محمد اشفاق »

أضواء جی زبردست ےیا بہت عمدہ کہنے سے بات نہیں بنے گی اگر آپ بھی کچھ بچپن کی یادیں شئیر کر دیں تو بندہ آپ کا بھی مشکور ہو گا وہ بھی تہہ دل سے جو ہم کم ہوا کرتے ہیں : کیوں چاند بھائی سہی کہا نہ میں نے۔۔۔ ]:)
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکو بچپن کی کیا کیا باتیں یاد ہیں

Post by چاند بابو »

جی آپ نے کہا تو سہی مگر یہ گلیوں میں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ گھومنا کیا ہوتا ہے.
یقین کیجئے میں ایک دن بھی گلیوں میں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ نہیں گھوما تھا میری امی ہمیشہ مجھے کپڑے پہنا کر باہر جانے دیتی تھیں. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکو بچپن کی کیا کیا باتیں یاد ہیں

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:جی آپ نے کہا تو سہی مگر یہ گلیوں میں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ گھومنا کیا ہوتا ہے.
یقین کیجئے میں ایک دن بھی گلیوں میں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ نہیں گھوما تھا میری امی ہمیشہ مجھے کپڑے پہنا کر باہر جانے دیتی تھیں. :P
چاند بھائی آپ نے فورا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟کا مطلب (.................)نکال لیا ، ہوسکتا ہے اس کا مطلب('''''''''') ہو v_v_f
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آپکو بچپن کی کیا کیا باتیں یاد ہیں

Post by میاں محمد اشفاق »

چلو گھر میں تو گعما کرتے تھے یا نہیں اور وہ بھی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟۔ ;fl;ow;er;
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکو بچپن کی کیا کیا باتیں یاد ہیں

Post by بلال احمد »

میاں محمد اشفاق wrote:چلو گھر میں تو گعما کرتے تھے یا نہیں اور وہ بھی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟۔ ;fl;ow;er;
مجھے تو لگتا ہے اب چاند بھائی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کا مطلب تلاش کرتے پھرتے ہیں h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آپکو بچپن کی کیا کیا باتیں یاد ہیں

Post by میاں محمد اشفاق »

h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a v_v_f
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکو بچپن کی کیا کیا باتیں یاد ہیں

Post by عتیق »

ھاممممممممممممممممممممم
میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آپکو بچپن کی کیا کیا باتیں یاد ہیں

Post by میاں محمد اشفاق »

ارے بھیا کچھ بتاو گے بھی یا نہیں :^)
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آپکو بچپن کی کیا کیا باتیں یاد ہیں

Post by میاں محمد اشفاق »

بچپن کی یادیں
امی کی گود اور ابو کے کندھے
نہ کل کی فکر نہ مستقبل کے سپنے

لیکن

اب کل کی ہی فکر ہے
اور

ادھورے ہیں سپنے

زرامڑ کے دیکھو

تو بہت
دور ہیں اپنے

منزلوں کو ڈھونڈھتے ہوئے کہاں کھو گئے ہیں ہم

کیوں اتنی جلدی بڑے ہو گئے ہیں ہم
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکو بچپن کی کیا کیا باتیں یاد ہیں

Post by بلال احمد »

بڑے تو سب نے ہونا ہوتا ہے، لیکن یادیں چھوٹا رہنے پر مجبور کرتی رہتی ہیں n;a;n;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آپکو بچپن کی کیا کیا باتیں یاد ہیں

Post by پپو »

چاند بابو wrote:[center]یادوں کی الماری کھولے بیٹھا تھا
ایک اندھیرے کمرے میں بوڑھا لڑکا

وہ بوڑھا بھی کتنا دلکش بوڑھا تھا
یادوں کی دہلیز پہ چپکا بیٹھا تھا

شور مچاتے آنسو ٹپ ٹپ گرتے تھے
ہونٹوں پر اک کہر زدہ سناٹا تھا

ایک طرف پھن کاڑھے بیٹھی تھیں راتیں
ایک طرف پر شور دنوں کا میلا تھا

ٹوٹے پھوٹے چند کھلونوں کے ہمراہ
اک گوشے میں اس کا بچپن رکھا تھا

ہر شوخی پر ہر معصوم شرارت پر
ماں کے پاکیزہ آنچل کا سایہ تھا

کتنے آنچل اس کے لئے لہرائے تھے
کتنے رخوں نے اس پہ کرم فرمایا تھا

کیسے کیسے دوست سجیلے بانکے تھے
کیا کیا ان کے ساتھ میں گھومنا پھرنا تھا

پھر ماں کے اصرار پہ اک دن رات ڈھلے
اس کے شبستاں میں کوئی در آیا تھا

اس کو بوڑھا ہوتے دیکھ کے بھاگ گیا
اس کے اندر چھپا ہوا جو لڑکا تھا[/center]
[center]چلو شکر ہے چاند بابو نے حقائق کو مان ہی لیا [/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آپکو بچپن کی کیا کیا باتیں یاد ہیں

Post by پپو »

بچپن کی باتیں بچپن کے ساتھیوں سے ہی شئیر کی جائے تو زیادہ مزہ دیتی ہیں کیونکہ وہ بھی اس وقت کا حصہ ہوتے ہیں اور یاد دلانے پر بہت کچھ یاد آتا چلا جاتا ہے
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”