أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by اضواء »

زین آکاش wrote:واووووووووووووووووووووو
ماسٹرنی آپ نے واقعی کمال کر دیا.20000 پوسٹیں مکمل کرنا بہت مشکل ہے.پاکستان میں رہنے
والوں کے لیے تو ناممکن ہے کیونکہ ہماری بجلی ان پوسٹوں کو مکمل کرنے تک ہماری کمر
توڑ دے گی...
یہ سب آپکی محنت اور فورم سے لگاؤ کا ثبوت ہے...میں اللہ تعالی سے دعا کرتا ہوں کہ
وہ آپکو دنیا و آخرت میں بھی ایسے کامیابیوں سے ہمکنار کرے..آمیں
اور میری طرف سے آپکو بہت بہت مبارک باد...اور اب یہ گھوڑا مجھے دے دیں تاکہ
میں بھی کوئی چھلان مار سکوں...
مبارک ہو آپکو...

Image

Image

Image

Image

Image
[center]
اتنی پیاری اور ساری محبتوں کا بہت بہت شکریہ

اصل میں تو آپ سب ہی اس مبارک بادی کےمستحق ہے ...

اور پھر

یہ گھوڑا آپ کے ہاتھوں آنے والا نہیں ہے

کیوں کے یہ میرے استعمال کا گھوڑا ہے

اس لئیے یہ اپنے مالک کا ہاتھہ پہچان تا ہے

آپ کو دونگی تو آپ سے مار دینگے ناں :inlove: ....
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by شاہین اعوان »

بہت مبارک ھو اضوا جی
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by مجیب منصور »

السلام علیکم
یہ سنگ میل کامیابی سے عبور کرنے پر آپ کو بہت بہت مبارک ہو r;o;s;e اضواء بھن r;o;s;e
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by میاں محمد اشفاق »

ماشااللہ
أضـــــــواء جی میری طرف سے بہت بہت دلی مبارک باد وصول فرمائیے اللہ آپکے ذہن کو مزید وسیع فرمائے
آمین ثم آمین
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by چاند بابو »

بہت دیر کر دی مہرباں آتے آتے۔
خیر دیر آید درست آید۔
اسوقت اضواء بہنا کی پوسٹس کی تعداد بیس ہزار سے بڑھ کر
بائیس ہزار تین سو پچاس سے بھی تجاوز کر چکی ہے۔
اضواء چھا گئی اب اسے پکڑنا ممکن نہیں ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by زین »

کوئی ایلفی کا بندوبست کریں پھر دیکھے

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:اضواء چھا گئی اب اسے پکڑنا ممکن نہیں ہے۔
مطلب اضواء ڈان :o

[center]h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by بلال احمد »

زین آکاش wrote:کوئی ایلفی کا بندوبست کریں پھر دیکھے

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
مجھے لگتا ہے ایلفی آپکو لگانی پڑے گی، آپ جو اردونامہ سے پھسل پھسل جارہے ہیں b:e:a:t be;at;in;g;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by اضواء »

ڈاکٹرشاہین اعوان wrote:بہت مبارک ھو اضوا جی

آپ کی آمد اور مبارکبادی کا بہت بہت شکریہ .... ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by اضواء »

مجیب منصور wrote:السلام علیکم
یہ سنگ میل کامیابی سے عبور کرنے پر آپ کو بہت بہت مبارک ہو r;o;s;e اضواء بھن r;o;s;e

وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته

بعد السلام وتحیہ r:o:s:e

آپ کے اس درجہ خلوص اور محبت کا بیحد شکریہ ... ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:بہت دیر کر دی مہرباں آتے آتے۔
خیر دیر آید درست آید۔
اسوقت اضواء بہنا کی پوسٹس کی تعداد بیس ہزار سے بڑھ کر
بائیس ہزار تین سو پچاس سے بھی تجاوز کر چکی ہے۔
اضواء چھا گئی اب اسے پکڑنا ممکن نہیں ہے۔

اب "چھا" ہی جانا ہے تو "چھا" ہی جاؤنگی نا :P

آپ کے اس حوصلہ آفزائی کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by اضواء »

زین آکاش wrote:کوئی ایلفی کا بندوبست کریں پھر دیکھے

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

کیوں نا سب سے پہلے یہ ایفلی کا تجربہ آپ پر ہی آزمایا جائے
be;at;in;g; b:e:a:t be;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:
چاند بابو wrote:اضواء چھا گئی اب اسے پکڑنا ممکن نہیں ہے۔
مطلب اضواء ڈان :o

[center]h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a[/center]

اب ڈان کا be;at;in;g; خطاب کونسی خوشی میں ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:
زین آکاش wrote:کوئی ایلفی کا بندوبست کریں پھر دیکھے

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
مجھے لگتا ہے ایلفی آپکو لگانی پڑے گی، آپ جو اردونامہ سے پھسل پھسل جارہے ہیں b:e:a:t be;at;in;g;

جی جی "" زین بھیا ایفلی ایفلی بہت پکارہے رہے ہے ...
اب انہیں یہ ہی ایفلی انکے منہ پر لگانا پڑیگا h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by چاند بابو »

ارے یار لوگو ایفلی نہیں ایلفی ہوتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:ارے یار لوگو ایفلی نہیں ایلفی ہوتا ہے۔

چلو مشکل نہیں h;a;h;a

بڑے بڑے شھروں میں چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتے رہتی ہے :inlove:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”