500 جی بی فری فائل ہوسٹنگ

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

500 جی بی فری فائل ہوسٹنگ

Post by عاطف »

500 جی بی فری فائل ہوسٹنگ حاصل کریں اور اپنی فائلز آن لائن سٹور کریں- ھے نا کمال کی چیز آج ہی استعمال کیجئیے -

اس میں شامل ہے

1 - مفت 500 جی بی فائل ہوسٹنگ اکاؤنٹ جس میں آپ اپنی فائلز ، ویڈیوز اور نعتیں بھی رکھ سکتے ہیں
2 - ایک جی بی فائل سائز تک آپ اپ لوڈ کر سکتے ہیں
3 - ڈاؤن لوڈ ایکسیلیٹر بھی استعمال کر سکتے ہیں
4 - فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے کوئی ڈیلی یا آورلی کوئی لمٹ نہیں ہے
5 - آپ کو دوسری سائٹس کی طرح ڈاون لوڈنگ کرنے کے لئے کسی قسم کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا

تو آج ہی استعمال کیجیئے شکریہ

لنک ہے یہاں پر اسے کلک کیجئیے -------->
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: 500 جی بی فری فائل ہوسٹنگ

Post by شازل »

کیا امیج اپ لوڈ کرنے پر ہم کسی فورم پر بھی انہیں شو کراسکتے ہیں
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: 500 جی بی فری فائل ہوسٹنگ

Post by عاطف »

شازل بھائی یہ فائل ہوسٹنگ ہے امیج ہوسٹ ہو تو جاتا ہے لیکن یہ سائٹ لنک دیتی ہے اس فائل کا جو آپ نے ھوسٹ کی ہے ڈاریکٹ امیج اس میں شو نہیں ہو گا - کیونکہ یہ ایک فائل ہوسٹنگ ہے اس لئے یہ اپنے ڈاؤن لوڈ پیج پر لے جاتی ہے - ہے وہسے کمال کی چیز ٹرائی ضرور کیجئیے گا - شکریہ
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: 500 جی بی فری فائل ہوسٹنگ

Post by رضی الدین قاضی »

اچھی شیئرنگ کے لیئے شکریہ عاطف بھائی ۔
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: 500 جی بی فری فائل ہوسٹنگ

Post by عاطف »

پسند کرنے کا شکریہ رضی بھائی
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: 500 جی بی فری فائل ہوسٹنگ

Post by شازل »

اچھا تو یہ بات ہے
ضرور ٹرائی کروں گا.
شکریہ
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: 500 جی بی فری فائل ہوسٹنگ

Post by عاطف »

شازل wrote:اچھا تو یہ بات ہے
ضرور ٹرائی کروں گا.
شکریہ
جی ضرور ضرور شازل بھائی استعمال کے بعد ضرور بتائیے گا
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: 500 جی بی فری فائل ہوسٹنگ

Post by فہیم »

کسی نے استعمال کیا ؟
90 دن بعد فائل ڈیلیٹ ہو جا تی ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: 500 جی بی فری فائل ہوسٹنگ

Post by چاند بابو »

لیجئے عاطف بھیا اب بتایئے کیا کہتے ہیں علمائے نیٹ؟؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: 500 جی بی فری فائل ہوسٹنگ

Post by عاطف »

بلکل صحیح کہا فہیم بھائی نے ان کی شرط ہے 90 days لاسٹ ڈاؤن لوڈ کے بعد تک کی لمٹ ہے اور یہ تمام سائیٹس کی ریسٹریکشن ہوتی ہے rapidshare اور اس طرح کی تمام سائیٹس نا استعمال شدہ فائلز کو ڈیلیٹ کر دیتی ہیں اس لئے اس میں گھبرانے والی کوئی بات نہیں
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: 500 جی بی فری فائل ہوسٹنگ

Post by m aslam oad »

شکریہ
ڦلپوٽو فقير
کارکن
کارکن
Posts: 45
Joined: Fri Aug 14, 2009 2:17 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: 500 جی بی فری فائل ہوسٹنگ

Post by ڦلپوٽو فقير »

:mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
[center]ڦلپوٽو فقير کی ہر تہریڈ پر نظر[/center]
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”