رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو
ماہ رمضان
تمام احباب کو رمضان المبارک کی مبارکباد قبول ہو۔۔ اللہ پاک اس مبارک ماہ کے طفیل ہم سب پر اور ہمارے ملک پر اپنی برکتیں نازل فرمائے اور ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
اور ہمیں اپنی غلطیوں کو سدھارنے کی ہمت دے۔
اور ہمیں اپنی غلطیوں کو سدھارنے کی ہمت دے۔
Re: ماہ رمضان
سچی توبہ اگر کسی کو نصیب ہوجائے تو اس بڑی بات کوئی نہیں دعا کریں اللہ یہ احسان سب پر کرے اور یہ رمضان المبارک اس کے اور خدا کے درمیان صلح کا ہو آمین
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو
[center]السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اردونامہ کے تمام صارفین کو
ماہ رمضان کریم کی آمد سعید مبارک ہو
[/center][/center]
اردونامہ کے تمام صارفین کو
ماہ رمضان کریم کی آمد سعید مبارک ہو
[/center][/center]
Re: رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو
خیر مبارک منصور بھائی اور میری طرف سے بھی سب کو مبارک ھو
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو
میری طرف سے بھی آپ سب کو ماہ رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو.
[center][/center]
Re: رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو
منصور بھائی آپکو بھی خیر مبارک، صوابی میں آج ہمارا پہلا روزہ ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو
واہ جی واہ صوابی والو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سب کو رمضان کریم مبارک ہو ۔
سب کو رمضان کریم مبارک ہو ۔
Re: رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو
جی بالکل، صوابی مردان میں مکمل اور پشاور میں کہیں کہیں پر آج پہلا روزہ ہے. رات 9:00 بجے مساجدوں میں اعلانات ہو گئے تھے، اور اسکے علاوہ کافی ہوائی فائرنگ بھی ہوئی تھی.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو
میری طرف سے بھی سب دوستوں کو رمضان کا چاند مبارک ہو
Re: رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو
سبحان اللہ
اللہ تعالی ھم سب کو اس رمضان کی برکات اکٹھی کرنے کی توفیق دے۔
اللہ تعالی ھم سب کو اس رمضان کی برکات اکٹھی کرنے کی توفیق دے۔
Re: رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو
میری طرف سے بھی رمضان المبارک بہت بہت مبارک ہو.
اللہ رب العزت ہم سب کو اس ماہ مقدس کے صدقے سے ہدایت کی روشنی سے مالا مال فرمائے
اور
ملک پاکستان اورعالم اسلام کو اسلام دشمن سازشوں سے محفوظ رکھے
اور
ملک پاکستان کو ان بے شرم، بے حیا اور امریکی کتوں کے چنگل سے آزادی عطا فرمائے (آمین یا رب العالمین)
اللہ رب العزت ہم سب کو اس ماہ مقدس کے صدقے سے ہدایت کی روشنی سے مالا مال فرمائے
اور
ملک پاکستان اورعالم اسلام کو اسلام دشمن سازشوں سے محفوظ رکھے
اور
ملک پاکستان کو ان بے شرم، بے حیا اور امریکی کتوں کے چنگل سے آزادی عطا فرمائے (آمین یا رب العالمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو
مجیب بھائی سے بہت زیادہ معذرت کے ساتھ
چونکہ ایک ہی موضوع پر دو دھاگے شروع ہو گئے تھے اس لئے میں نے دونوں کو ضم کر دیا ہے
چونکہ ایک ہی موضوع پر دو دھاگے شروع ہو گئے تھے اس لئے میں نے دونوں کو ضم کر دیا ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو
السلام علیکم
میری طرف سے بھی اہلیانِ اردونامہ کو رمضان المبارک کی رحمتیں مبارک ہوں۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ہمیں اس مہینے کی برکتوں سے استفادہ حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔
میری طرف سے بھی اہلیانِ اردونامہ کو رمضان المبارک کی رحمتیں مبارک ہوں۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ہمیں اس مہینے کی برکتوں سے استفادہ حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو
میری طرف سے بھی سب کو مبارک ھو
-
- دوست
- Posts: 292
- Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
- جنس:: عورت
Re: رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو
میری طرف سے بھی سب اراکین اردو کو رمضان کی برکتیں اور رحمتیں مبارک ھوں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو
یہ پوسٹ تو پچھلے رمضان المبارک کی ہے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو
چلیں ہے تو رمضان شریف کی ہی نہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو
[center][/center]
[center][/center]
[center][/center]
[center][/center]
[center][/center]
Re: رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو
[center][/center]