سب سے بڑا منہ

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

سب سے بڑا منہ

Post by محمد شعیب »

دنیا میں سب سے بڑا منہ والا انسان "francisco domingo joaquim" ہے. اس کا منہ 6.69 انچ ہے.

Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سب سے بڑا منہ

Post by چاند بابو »

ارے شعیب بھیا یہ کیا، آج آپ اتنی پرانی خبریں کیوں شئیر کر رہے ہیں.

یہ خبر تو بہت پرانی ہے ان کا نام تو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں مارچ 2010 میں شامل کیا گیا. v;e;r;y;happ;y
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: سب سے بڑا منہ

Post by نورمحمد »

n;a;n;a n;a;n;a
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سب سے بڑا منہ

Post by محمد شعیب »

او پاجی میں گنیز بک آف ورڈ کو اردو نامہ پر نشر کر رہا ہوں. جب تک نیا ریکارڈ نہیں بنتا تب تک یہ خبر نئی رہے گی... ;fl;ow;er;
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سب سے بڑا منہ

Post by زین »

محمد شعیب wrote:او پاجی میں گنیز بک آف ورڈ کو اردو نامہ پر نشر کر رہا ہوں. جب تک نیا ریکارڈ نہیں بنتا تب تک یہ خبر نئی رہے گی... ;fl;ow;er;



h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سب سے بڑا منہ

Post by اضواء »

:tmi: :tmi: واع
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سب سے بڑا منہ

Post by شازل »

اسے کہتے ہیں بھاڑ سا منہ
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: سب سے بڑا منہ

Post by پپو »

zub;ar zub;ar
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: سب سے بڑا منہ

Post by یاسر عمران مرزا »

مفید معلومات شئر کرنے کےلیے شکریہ
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سب سے بڑا منہ

Post by بلال احمد »

شازل wrote:اسے کہتے ہیں بھاڑ سا منہ
بھاڑ سا منہ اور بھاڑ میں جا h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: سب سے بڑا منہ

Post by میاں محمد اشفاق »

بلال احمد wrote:
شازل wrote:اسے کہتے ہیں بھاڑ سا منہ
بھاڑ سا منہ اور بھاڑ میں جا h;a;h;a h;a;h;a
ویسے پرا جی بھاڑ کہتے کیسے ہیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سب سے بڑا منہ

Post by چاند بابو »

میاں محمد اشفاق wrote:
بلال احمد wrote:
شازل wrote:اسے کہتے ہیں بھاڑ سا منہ
بھاڑ سا منہ اور بھاڑ میں جا h;a;h;a h;a;h;a
ویسے پرا جی بھاڑ کہتے کیسے ہیں
ارے بھیا جی آپ کبھی پینڈو رہے ہوتے تو آپ کو بھی پتہ ہوتا کہ بھاڑ کسے کہتے ہیں اور بھاڑ جھونکنا کیا ہوتا ہے.

کبھی کسی گاؤں میں گڑ بنتے دیکھا تھا کیا؟؟
آج کل تو بنتا ہی نہیں مگر پہلے بنا کرتا تھا.
اس گڑ کو بنانے کے عمل میں گنے کے رس کو ایک بڑی کڑاہی میں ڈال کر پکایا جاتا تھا،
اس کے نیچے ایک بہت بڑی بھٹی ہوتی تھی جس میں بہت زیادہ ایندھن استعمال ہوتا تھا.
یہی بھٹی بھاڑ کہلاتی تھی اور اس بھٹی میں ایندھن لگانے کو بھاڑ جھونکنا یعنی آگ لگانا کہتے تھے.
چونکہ اس میں پورا دن بہت زیادہ ایندھن جلایا جاتا تھا اس لئے یہ اصطلاح کے طور پر استعمال ہونے لگا.

جیسے کہ نیچے موجود تصویر میں یہ صاحب کر رہے ہیں.

[center]Image[/center]

اب سمجھ میں آیا بھاڑ کیا ہوتا ہے اور بھاڑ جھونکنا کیا ہوتا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”