برھنہ پائ کا درد سہتے رھے آبلے دل کے خنجر کا نہیں زخم یہ ھیں

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

برھنہ پائ کا درد سہتے رھے آبلے دل کے خنجر کا نہیں زخم یہ ھیں

Post by شاہین اعوان »

برہنہ پائ کا درد سہتے رھے آبلے دل کے
خنجر کا نہیں زخم یہ ھیں آبلے دل کے

جل رھی ھے کشتی ساحل مراد پہ
ناگہانی ھے رستہ زخم اور آبلے دل کے

روٹھ گئ دیوی مہر و وفا کی تو
پھر کیوں دکھائیں تجھے آبلے دل کے

تیرے دور جانے میں کیا مصلحت ھے
یہ راز نہ سمجھ پائیں دھکتے آبلے دل کے

دھڑکنوں میں یوں بے پناہ سکون اُتراکہ
پھر کبھی بھر نہ پاےً آبلے دل کے

راس نہ آئ ھمیں خوب روئ اُلفت کی
سبب خاموشی نہ جان پاےً آبلے دل کے

کتنی دیر کتنے پہر کتنے ماہ و سال بیتے
پھر بھی نہ بھر پاےً یہ آبلے دل کے

اُلجھے اُلجھے خیال کینوس پہ بکھرنے لگے
رنگ حنا مٹا نہ سکے آبلے دل کے
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: برھنہ پائ کا درد سہتے رھے آبلے دل کے خنجر کا نہیں زخم یہ

Post by میاں محمد اشفاق »

v;g
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: برھنہ پائ کا درد سہتے رھے آبلے دل کے خنجر کا نہیں زخم یہ

Post by اعجازالحسینی »

v;g v;g
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: برھنہ پائ کا درد سہتے رھے آبلے دل کے خنجر کا نہیں زخم یہ

Post by چاند بابو »

بہت خوب ڈاکٹر صاحبہ شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: برھنہ پائ کا درد سہتے رھے آبلے دل کے خنجر کا نہیں زخم یہ

Post by شاہین اعوان »

اسلام وعلیکم
آپ کا بہت شکریہ
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

رونے کی وجہ کہیں پوچھ نہ لے زمانہ چپ کی مہر ثبت ھے لب پہ می

Post by شاہین اعوان »

زرازرا سی بات پر جیت ھے ھر مات پر
در اندر در محو گفتگوےً معشوق ھر بات پر
حیران ھے ناصح اس کے پہلوےً طرحدار میں-
کئ معنی کی سوغات ھے سادہ سی بات پر-
مجھ پر خندہ زن رھتا ھے میرا درد لا دوا -
زرا سی بھی اُسے شرمندگی نہیں اس بات پر-


رونے کی وجہ کہیں پوچھ نہ لے مجھ سے زمانہ
چپ کی مہر ثبت ھے لب پہ میرے فقط اس بات پر

کیوں اُس کو لاج آےً کہ اُس نے مجھے تڑپایا شاھین
جس نے مسلا کلی دل کو اُسے نہیں افسوس اس بات پر
Post Reply

Return to “اردو شاعری”