درد ھوتے ھیں کئی دل میں چھپانے کے لئے

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

درد ھوتے ھیں کئی دل میں چھپانے کے لئے

Post by اضواء »

[center] درد ھوتے ھیں کئی دل میں چھپانے کے لئے

درد ھوتے ھیں کئی دل میں چھپانے کے لئے
سب کے سب آنسو نہیں‌ ھوتے بہانے کے لئے

عمر تنہا کاٹ دی وعدہ نبھانے کے لئے
عہد باندھا تھا کسی نے آزمانے کے لئے

یہ قفس ھے گھر کی زیبائش بڑھانے کے لئے
یہ پرندے تو نہیں ھیں آشیانے کے لئے

کچھ دیے دیوار پر رکھنے ھیں وقت انتظار
کچھ دیے لایا ھوں پلکوں پر جلانے کے لئے

وہ بظاہر تو ملا تھا ایک لمحے بھر کو عدیم
عمر چاھیے اس کو بھلانے کے لئے

لوگ زیر خاک بھی تو ڈوب جاتے ھیں عدیم
اک سمندر ہی نہیں ھے ڈوب جانے کے لئے

تو پس خندہ لبی آہوں کی آوازیں تو سن
یہ ہنسی تو آئی ھے آنسو چھپانے کے لئے

کوئی غم ہو کوئی دکھ ہو درد کوئی ہو عدیم
مسکرانا پڑ ہی جاتا ھے زمانے کے لیے

""""""""""""""""""[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: درد ھوتے ھیں کئی دل میں چھپانے کے لئے

Post by افتخار »

درد ھوتے ھیں کئی دل میں چھپانے کے لئے

یہ بات بہت حقیقت پر مبنی ھے

zub;ar
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: درد ھوتے ھیں کئی دل میں چھپانے کے لئے

Post by اضواء »

پسندگی پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: درد ھوتے ھیں کئی دل میں چھپانے کے لئے

Post by پپو »

zub;ar zub;ar
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: درد ھوتے ھیں کئی دل میں چھپانے کے لئے

Post by نورمحمد »

عمر چاھیے اس کو بھلانے کے لئے

بہت عمدہ
v;g v;g
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: درد ھوتے ھیں کئی دل میں چھپانے کے لئے

Post by زین »

{أضواء} wrote:[center] درد ھوتے ھیں کئی دل میں چھپانے کے لئے

درد ھوتے ھیں کئی دل میں چھپانے کے لئے
سب کے سب آنسو نہیں‌ ھوتے بہانے کے لئے

عمر تنہا کاٹ دی وعدہ نبھانے کے لئے
عہد باندھا تھا کسی نے آزمانے کے لئے

وہ بظاہر تو ملا تھا ایک لمحے بھر کو عدیم
عمر چاھیے اس کو بھلانے کے لئے

لوگ زیر خاک بھی تو ڈوب جاتے ھیں عدیم
اک سمندر ہی نہیں ھے ڈوب جانے کے لئے
کوئی غم ہو کوئی دکھ ہو درد کوئی ہو عدیم
مسکرانا پڑ ہی جاتا ھے زمانے کے لیے

""""""""""""""""""[/center]

بہت شکریہ اپ کا
اچھی شاعری ارسال کرنے پہ

;fl;ow;er;
;fl;ow;er;
;fl;ow;er;
;fl;ow;er;
;fl;ow;er;
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: درد ھوتے ھیں کئی دل میں چھپانے کے لئے

Post by اضواء »

پسندگی پر آپ سب کا شکریہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: درد ھوتے ھیں کئی دل میں چھپانے کے لئے

Post by شاہین اعوان »

ھمیں وہ درد ھی بھول گیا ھے
جوضروری تھا آنسوں بہانے کے لیے
بہت عمدہ
خوب انتخاب کیا ھے -زبردست اضوًا جی
Post Reply

Return to “اردو شاعری”