آج کی تصویر.... سے ہر ہفتے ایک بہترین تصویر کا انتخاب

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

آج کی تصویر.... سے ہر ہفتے ایک بہترین تصویر کا انتخاب

Post by افتخار »

ہمارا ایک فعال دھاگہ

آج کی تصویر[center][/center]

بہت اچھے انداز میں کام کر رہا ھے اور میرا خیال ھے اس میں مزید بہتری لانے کے لیے میں انتظامیہ اردو نامہ کو ایک تجویز دیتا ہوں کہ ایک ہفتہ میں لگائی گئی تصاویر میں سے ایک تصویر کو ہفتے کی بہترین تصویر قرار دینے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی جائے جو فیصلہ کرئے کہ اس ہفتے میں کون پہلے نمبر پر ھے.
اس سے ارکان اردو نامہ میں مزید مقابلہ کی فزا پیدا ہو گی.
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”