آپکے مراسلے
آپکے مراسلے
نئی تھیم کے استعمال کے بعد سے آپکے مراسلے صاف ہی ہو گئے یہ کیا بات ہے ؟
یا اللہ سب کی خیر
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: آپکے مراسلے
کن مراسلوں کی بات کر رہے ہیں آپ amqmz بھائی ؟
یہاں تمام مراسلے موجود ہیں۔ ہاں نئی تھیم میں دھونڈنا پڑیگا۔
پھر بھی آپ ذرا تفصیل سے بتا دیں تو مسلے کو سلجھانے میں آسانی ہوگی۔
یہاں تمام مراسلے موجود ہیں۔ ہاں نئی تھیم میں دھونڈنا پڑیگا۔
پھر بھی آپ ذرا تفصیل سے بتا دیں تو مسلے کو سلجھانے میں آسانی ہوگی۔
Re: آپکے مراسلے
یعنی یوزر نے جو پرانے مراسلے بیجھے ہوتے ہیں "آپکے مراسلے " بٹن پر کلک کرنے سے وہ مراسلے ایک لسٹ کی صورت میں نظر آنے لگتے تھے مگر آج جب اس بٹن کو کلک کیا تو کوئی مراسلہ نہیں ملا . ہاں اتنی بات ہے کہ جو مراسلہ آج پوسٹ کیے ہیں وہ نظر آر ہے ہیں.کل اور اس سے پہلے کے ارسال کیے ہوئے مراسلہ صاف ہو گئےہیں اس لسٹ میں.
یا اللہ سب کی خیر
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آپکے مراسلے
شازل بھیا ذرا دیکھئے گا کیا مسئلہ ہو سکتا ہے کیو نکہ میرے خیال میں تو ایسا نہیں ہونا چاہئے کیونکہ سرچ کا تعلق تو فورم سے ہے نہ کہ تھیم سے۔
ویسے یہ مسئلہ ہے کونسے تھیم کا؟؟؟؟؟؟؟
ویسے یہ مسئلہ ہے کونسے تھیم کا؟؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: آپکے مراسلے
اس کا تعلق اس تھیم سے ہے جو آپ نے کل رات کے بعد آج صبح سے لاگو کی ہے کیونکہ کل رات تک تو وہی skin lab والی تھیم تھی اور اب یہ رنگ برنگی تھیم ہے جس کے اوپر اردو نامہ لکھا ہوا ہے(ویسے آپس کی بات ہے یہ نئی تھیم تو رنگیلا ہی معلوم ہوتی ہے ) .
دوسرا میں نے آپ سے پہلے بھی عرض کیاہے کہ کوئی ایسی تھیم خود بھی استعمال کریں اور ہمیں بھی استعمال کے لیے عنائت کریں جس میںہر پوسٹ کا نمبر بھی پوسٹ کے ساتھ لکھا آتا ہو( اگر ممکن ہو تو یہ کام skin lab والی تھیم میں کر دیں وہ مجھے پسند ہے )کیونکہ اس سے مثلا یہ سہولت ہو جاتی ہے کہ اگر کسی کو کسی بات کا حوالہ دینا ہو تو اس کو پوسٹ نمبر بتا دیا جائے.
تیسری بات یہ کہ ایک پوسٹ(جو اب مل نہیںرہی) میں میں نے یہ عرض کیا تھا کہ تھیم میں جہاں سرچ بار ہےاگرممکن ہو تو اس کے ساتھ اگر کی بورڈ اٹیچ کر دیں تو اردو لکھنا نہ جاننے والوں کے لیے بہت آسانی ہو جائے.جیسے کہ اس تصویر میں ہے.
شکریہ