اے راہ حق کے شہیدوں، وفا کی تصویروں

بچوں کے لئے ہمہ قسم تحریریں اور بہت کچھ
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

اے راہ حق کے شہیدوں، وفا کی تصویروں

Post by علی خان »

Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اے راہ حق کے شہیدوں، وفا کی تصویروں

Post by چاند بابو »

اشفاق بھیا اب اس میں دو اور بہادر سپوت شامل ہو چکے ہیں آپ نے شاید ان کی طرف توجہ نہیں دی ہے بہرحال ان کی کمی میں پوری کر دیتا ہوں۔

[center]کیپٹن محمد سرور شہید
Image
میجر طفیل محمد شہید
Image
میجر راجہ عزیز بھٹی شہید
Image
پائیلٹ آفیسر راشد منہاس شہید
Image
سوار محمد حسین شہید
Image
میجر محمد اکرم شہید
Image
لانس نائیک محمد محفوظ شہید
Image
میجر شبیر شریف شہید
Image
کیپٹن کرنل شیر خان شہید
Image
حوالدار لالک جان شہید
Image
[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اے راہ حق کے شہیدوں، وفا کی تصویروں

Post by علی خان »

جناب کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا مقبرہ میرے کالج سے تقریبا 1 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے. کل میں وہاں انکے مقبرے پر تھا. میں نے تعارف کے سیکشن میں یہ نہیں بتایا ہے. کہ میں ایک انگلش نیوز پیپر کیلئے بھی کام کرتا ہوں. اسکا صوابی میں رپوٹر ہوں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: اے راہ حق کے شہیدوں، وفا کی تصویروں

Post by عاطف »

بہت اچھی شئیرنگ اللہ عزوجل ہمیں بھی اس ملک کے لئے اس دھرتی کے لئے اپنا تن ، من اور دھن خرچ کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
Post Reply

Return to “متفرقات”