اپنے فولڈرز کو چھپائیے

کمپیوٹر ہارڈویر اور سافٹ وئیرز پر تبصرے
Post Reply
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

اپنے فولڈرز کو چھپائیے

Post by عاطف »

ہائیڈ فولڈر 2009 سے اب آپ اپنے کمپیوٹر میں موجود کسی بھی فائل یا فولڈر کو پروٹیکٹ کر سکتے ہیں - جس کی بدولت آپ اپنے ڈیٹا کو محفوظ بنا سکتے ہیں

اس کے کچھ فیچرز نیچے دئیے گئے ہیں

1 - کوئی بھی آپ کے لاک کئے ہوئے فولڈرز کو نہیں کھول سکتا
2- 4 قسم کے پروٹیکشن میتھوڈ موجود ہین - ہائیڈ اینڈ لاک ، لاک ، ہایئڈ ، ریڈ آن لی
3 - NTFS, FAT32, FAT سپورٹیڈ ہے

اور بھی بے شمار فیچرز ہیں جوکہ آپ اسے ستعمال کرنے کے بعد آپ کو ان کا پتا چلے گا

[center]Image[/center]
[center]ڈاؤن لوڈ کریں[/center]
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اپنے فولڈرز کو چھپائیے

Post by چاند بابو »

عاطف بھیا کیا یہ پروگرام فولڈر چھپا کر خود بھی چھپ کر کام کرتا ہے یا نہیں۔ میرا مطلب Stealth موڈ سے ہے۔
اور اگر یہ چھپ کر کام نہیں کرتا ہے تو پھر یہ بیکار ہے اور میرے پاس اس سے کافی بہتر قسم کا سافٹ وئیر جو Stealth موڈ میں بھی کام کرتا ہے موجود ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
RED KING
کارکن
کارکن
Posts: 49
Joined: Sun Aug 09, 2009 3:02 am
جنس:: مرد
Location: انٹرنیٹ
Contact:

Re: اپنے فولڈرز کو چھپائیے

Post by RED KING »

تو بتا دیں نا :D
جو کرتا ہے اللہ کرتا ہے---اور اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپنے فولڈرز کو چھپائیے

Post by شازل »

چاند بابو Stealth موڈ کا میرے خیال میں یہ مطلب تو نہیں بلکہ اس کا مطلب پکا(مضبوط) کام سے ہے
آپ کا مطلب بیک گراونڈ میں یا ان ویزبل موڈ سے ہوگا جو کہ واقعی ان ویزیبل (invisible) رہ کر بہت مفید ثابت ہوتا ہے
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: اپنے فولڈرز کو چھپائیے

Post by عاطف »

چاند بابو wrote:عاطف بھیا کیا یہ پروگرام فولڈر چھپا کر خود بھی چھپ کر کام کرتا ہے یا نہیں۔ میرا مطلب Stealth موڈ سے ہے۔
اور اگر یہ چھپ کر کام نہیں کرتا ہے تو پھر یہ بیکار ہے اور میرے پاس اس سے کافی بہتر قسم کا سافٹ وئیر جو Stealth موڈ میں بھی کام کرتا ہے موجود ہے۔
چاند بابو آپ اسے استعمال تو کر کے دیکھو پھر دیکھنا کیا کمال کرتا ہے
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اپنے فولڈرز کو چھپائیے

Post by چاند بابو »

شازل wrote:چاند بابو Stealth موڈ کا میرے خیال میں یہ مطلب تو نہیں بلکہ اس کا مطلب پکا(مضبوط) کام سے ہے
آپ کا مطلب بیک گراونڈ میں یا ان ویزبل موڈ سے ہوگا جو کہ واقعی ان ویزیبل (invisible) رہ کر بہت مفید ثابت ہوتا ہے

نہیں شازل بھیا آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے Stealth موڈ کا مطلب ہی پوشیدہ رہ کرکام کرنا ہے۔نہیں یقین آتا تو یہ لیجئے ایک اردو ڈکشنری سے لئے گئے الفاظ کا ترجمہ۔ اور کمپیوٹر میں اس سافٹ وئیر کے لئے Stealth موڈ کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے جو کہیں بھی نظر نہ آئے لیکن اپنا کام کرے ایسا سافٹ وئیر نہ تو پروگرامز کی فہرست میں نظر آتا ہے اور نہ ہی ونڈوز کی فائلز میں بہرحال خفیہ رہ کا یہ اپنا کام کرتا ہے۔
اور دوسری طرف یہ لفظ ایک امریکی طیارے کا نام بھی ہے جو کہ فضا میں پرواز کے وقت ریڈار پر نظر نہیں آتا Stealth نام اسے صرف اسی خوبی کی بنا پر دیا گیا ہے۔

1 STEALTH R
درپردگی ۔ خُفیہ کاری ۔ دز دیدگی ۔ خُفیہ کاروائی
2 STEALTHILY R
خُفیہ طور سے
3 STEALTHINESS R
پوشیدگی ۔ عیاری ۔ مکاری
4 STEALTHY R
چوری چھُپے کیا گیا ۔ مکار ۔ عیار ۔

اور یہ ہے امریکی Stealth Fighter Jet

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تبصرے”