دل کی بند شریانیں کھولنےکو اکسیر نسخہ.
دل کی بند شریانیں کھولنےکو اکسیر نسخہ.
[center][/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: دل کی بند شریانیں کھولنےکو اکسیر نسخہ.
شئیرنگ پر آپ کا شکریہ ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: دل کی بند شریانیں کھولنےکو اکسیر نسخہ.
میں آپکا مشکور ہوں ۔
پچھلے ہفتے میرا ایک نہایت ہی عزیز دوست دل کی شریان بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گیا۔ وہ عمر میں مجھ سے بڑا تھا مگر ایک نہایت ہی اچھا انسان تھا ۔
وہ دوست کے ساتھ ساتھ میرا باس بھی تھا ۔ کچھ دن پہلے ہی اس کی میت پاکستان روانہ کی ہے ۔
میری دعا ہے کے اللہ تعا لی اس کے ساتھ نرمی فرمائیں اور اپنی رحمتوں کے سائے تلے جگہ عطا فرمائیں گے اور اس کے اہلخانہ کو صبر عطا فر مائیں گے۔
آمین

ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: دل کی بند شریانیں کھولنےکو اکسیر نسخہ.
آمین ثم آمین
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: دل کی بند شریانیں کھولنےکو اکسیر نسخہ.
کہیں یہ نسخہ شریانوںکو بہت زیادہ تو نہیں کھول دیتا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: دل کی بند شریانیں کھولنےکو اکسیر نسخہ.
بلال احمد wrote:کہیں یہ نسخہ شریانوںکو بہت زیادہ تو نہیں کھول دیتا
بلال بھائی اگر کوئی سوفٹ ویر ہوتا تو میں آپکو ضرور مشورہ دیتا کہ آزما کہ دیکھیں۔
مگر میرے بھائی میں اللہ تعالی سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ آپ کو ان جیسی چیزوں کو استعمال کی ضرورت سے بچائے رکھے ۔اور آپ سب لوگوں کو ہمیشہ صحت مند رکھے۔۔۔
Last edited by میاں محمد اشفاق on Sun May 27, 2012 9:21 am, edited 1 time in total.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: دل کی بند شریانیں کھولنےکو اکسیر نسخہ.
آمین یا رب العالمین. اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: دل کی بند شریانیں کھولنےکو اکسیر نسخہ.
آمین ثم آمین