میاں محمد اشفاق wrote:ارے بلال بھائی سعودیہ میں اگر کوئی غصہ کرے گا تو اپنا ہی نقصان کرے گا آپ تو یہ بات بخوبی جانتے ہوں گے
نفع اور نقصان تک بات کیوں آگئی ....
میاں محمد اشفاق wrote:ارے بلال بھائی سعودیہ میں اگر کوئی غصہ کرے گا تو اپنا ہی نقصان کرے گا آپ تو یہ بات بخوبی جانتے ہوں گے
بلال احمد wrote:اشفاق بھائی مضمون کو سٹڈی کیا جاتا ہے لیکن وقفے وقفے سے آپ کا بصد شکریہ کہ آپ اپنی قیمتی وقت میں اسے اردونامہ کی زینت بنارہے ہیں،میاں محمد اشفاق wrote:اس کو کوئی سٹڈی بھی کرتا ہے یا میں اویں کھپ رہا ہوں
اگر کوئی اس سلسلے کو پسند کرتا ہے اور چاہتا ہے کہ اس کو جاری رکھا جائے تو کچھ کمنٹس دیں
لیکن یہ تو ممکن نہیں ہے کہ سبھی لوگ اسے پڑھیںکیونکہ ہر ایک کی اپنی مصروفیت ہوتی ہے لیکن یہ بات ذہن میں رکھیئے کہ شائد آج کوئی نہ پڑھے لیکن کل کوئی سرچ کرتا ہوا اس طرف پہنچ جائے تو اسے کتنا نایاب خزانہ ملے گا؟؟؟
اس لئے آپ دل چھوٹا مت کیجئے اور اپنا سلسلہ جاری رکھیئے.
امید ہے آپ بات کو بخوبی سمجھ گئے ہوںگے (اگر کوئی بات بری لگے توبرائے کرم درگزر کردیجئے گا)
عمدہ اضافہ پر شکریہ قبول کریں.