تلاش گمشدہ

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

تلاش گمشدہ

Post by محمد شعیب »

اردو نامہ کے بہت سے اچھے ممبرز جو کافی عرصہ سے غائب ہیں، ان کی بھی کھوج لگانی چاہئیے.
ایک ٹیم بنائی جائے جو گمشدہ ممبران کے ای میل پر ایک یاد دہانی کا ای میل بھیجیں. یا کنٹرول پینل سے انتظامیہ خود ایسے ممبران کو ایک ای میل کرے جو کافی عرصہ یعنی کم از کم ایک سال سے غائب ہیں.
ہو سکتا ہے اس طرح کوئی بھولے ہوئے دوست دوبارہ مل جائیں ...
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تلاش گمشدہ

Post by بلال احمد »

شعیب بھائی

ایڈمن اردونامہ تھوڑے تھوڑے وقفے سے ایسے ممبران کو یادہانی کے پیغامات ارسال کرتے رہتے ہیں جو لمبے عرصے تک اردونامہ پر حاضر نہیں‌ہوپاتے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تلاش گمشدہ

Post by عتیق »

وہ وہ بھیا...............


ہمیں تو بہت سو کا انتظار ہے...............
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تلاش گمشدہ

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا ویسے تو اردونامہ پر ایک خود کار نظام کام کر رہا ہے جو ان ممبران کو جو اردونامہ پر کافی عرصہ تک تشریف نہیں لاتے ہیں انہیں خودکار طریقے سے پیغامات بھیجتا رہتا ہے.
لیکن اگر آپ پسند کریں تو میں ان ممبران کے ای میل ایڈریس آپ کو دے سکتا ہوں جو مسلسل غائب ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: تلاش گمشدہ

Post by محمد شعیب »

ارے واہ
جیڑا بولے اوہی کنڈا کھولے. n;a;n;a
بس وہی خودکار طریقہ کافی ہے. ;)
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: تلاش گمشدہ

Post by میاں محمد اشفاق »

ارے شعیب بھائی آپ تو گھبرا گئے :sweat: ارے بھیا آپ پریشان کیوں ہوتے ہیں آپ ایسا کریں کہ ایک ہی سبجیکٹ لکھیں اور سب کو ایک ہی بار سینڈ کر دیں ۔ اے تے کوئی وڈی گل ای نیں؟ اوی شعیب بھائی واسطے کیوں چاند بھائی سہی کہا نا میں نے؟؟ :lol:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: تلاش گمشدہ

Post by محمد شعیب »

لیکن وہ مضمون آپ تیار کر کے دیں گے ؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: تلاش گمشدہ

Post by میاں محمد اشفاق »

آپ کیا لکھنا چاہتے ہیں تھوڑا سا ایئڈیادے دیں جی :rock: میں لکھ دیتا ہوں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تلاش گمشدہ

Post by بلال احمد »

محمد شعیب wrote:ارے واہ
جیڑا بولے اوہی کنڈا کھولے. n;a;n;a
بس وہی خودکار طریقہ کافی ہے. ;)
شعیب بھائی آپ ذہین آدمی ہیں خود سے ہی چھوٹا سا جذباتی سا مضمون لکھ کر سب کو سینڈ کردیں پھر دیکھیں کتنے لوگ واپس آتے ہیں؟؟؟ b;x
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: تلاش گمشدہ

Post by میاں محمد اشفاق »

اس کام میں بلال بھائی آپکی ساری مدد کریں گے ;)
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تلاش گمشدہ

Post by بلال احمد »

میاں محمد اشفاق wrote:اس کام میں بلال بھائی آپکی ساری مدد کریں گے ;)
کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ


شعیب بھائی اکیلے ہی شیر ہیں h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a





















شیر سے مجھے یاد آیا وہ بھی تو جانور ہی ہوتا ہے h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: تلاش گمشدہ

Post by میاں محمد اشفاق »

بلال احمد wrote:
میاں محمد اشفاق wrote:اس کام میں بلال بھائی آپکی ساری مدد کریں گے ;)
کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ


شعیب بھائی اکیلے ہی شیر ہیں h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a





















شیر سے مجھے یاد آیا وہ بھی تو جانور ہی ہوتا ہے h;a;h;a




be;at;in;g;
کیا کہہ رہے ہو بلال بھائی
شعیب بھائی اتنے سمجھدار تو ہیں ہی کہ وہ خود بخود سمجھ جائیں گے آپنے کیا کہا ہے انہیں
آپ پٹو گے پکا شعیب بھائی سے۔۔
اپنے لئے سیکورٹی گارڈ کا بندوبست کر لو






ویسے پدی بھی تو حشرات میں ہی شمار ہوتی ہے۔ : :lol: :rock:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تلاش گمشدہ

Post by زین »

خبردار

مجھے کوئی ایمیل سینڈ نا کرے
پہلے ہی INBOX میں جگہ نہیں ہے

be;at;in;g; be;at;in;g;
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تلاش گمشدہ

Post by بلال احمد »

زین آکاش wrote:خبردار

مجھے کوئی ایمیل سینڈ نا کرے
پہلے ہی INBOX میں جگہ نہیں ہے

be;at;in;g; be;at;in;g;
ہم میل پر کردیں‌گے اگر ای میل پر پابندی ہے تو h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: تلاش گمشدہ

Post by میاں محمد اشفاق »

اچھا اب کیا فیصلہ ہوا ہے
کون لکھے گا ای میل




شعیب بھائی

یا
بلال بھائی

:lol:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تلاش گمشدہ

Post by بلال احمد »

میاں محمد اشفاق wrote:اچھا اب کیا فیصلہ ہوا ہے
کون لکھے گا ای میل




شعیب بھائی

یا
بلال بھائی

:lol:
لو جی یہ کیسٹ تو ابھی تک ادھر ہی رکی ہوئی ہے،

کوئی کیسٹ کو فاروڈ کرے بھائی :ano:un:ce:me:nt :ano:un:ce:me:nt
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: تلاش گمشدہ

Post by میاں محمد اشفاق »

وہی تو میں کہ رہا ہوں
بلال بھائی be;a
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”