یار اچھے اچھے نام لو، پہلے ہی بہت مشکل سے فورم ٹھیک ہوا ہےمیاں محمد اشفاق wrote:بلال صاحب آپ نے کبھی صبر کا پھل دیکھا ہے کیا
اگر صبر کا پھل میٹھا ہوتا تو زرداری اب تک ٹھیک ہو چکا ہوتا
اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے
Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے
ویسے آپ بات کو ٹالیں نہیں بلال بھائی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے
ہن مینوں کی پتہمیاں محمد اشفاق wrote: ویسے آپ بات کو ٹالیں نہیں بلال بھائی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے
لو جی ساری دنیا کو پتہ چل گیا ہے سوائے بلال بھائی کہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے
ہیں جی ، ساری دنیا کو کیا پتہ چل گیا ہےمیاں محمد اشفاق wrote:لو جی ساری دنیا کو پتہ چل گیا ہے سوائے بلال بھائی کہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے
کہ اس پاکستان میں صبر کا پھل میٹھا نہیں ہوتا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے
بھائیوں کب سٹارٹ ہو رہا ہے چیٹ روم کسی کو پتہ ہے یا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے
بس بھیا جلد ہی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے
میں شکر گزار ہوں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے
لیجئے دوستو یہاں ایک چھوٹا سا چیٹ روم تو بنا دیا ہے اب یہ آپ بتایئے کہ یہ چلے گا یا نہیں۔
[link]http://urdunama.org/urdunama-chat/[/link]
[link]http://urdunama.org/urdunama-chat/[/link]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے
شکریہ چاند بابو
لیکن فورم پر اس کا واضح لنک یا فیس بک چیٹ کی طرح نیچے چیٹ باکس ہونا چاہئیے.
اور اسے مزید بہتر بنایا جا سکتا ہو تو اچھا ہے.
لیکن فورم پر اس کا واضح لنک یا فیس بک چیٹ کی طرح نیچے چیٹ باکس ہونا چاہئیے.
اور اسے مزید بہتر بنایا جا سکتا ہو تو اچھا ہے.
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے
آپ بجا فرما رہے ہیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- دوست
- Posts: 398
- Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
- جنس:: مرد
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے
انشااللہ آپ چند دن میں اس کو مزید بہتر پائیں گے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے
چیٹ روم صحیح کام نہیں کر رہا. صفحہ ری فریش کرنے کے بعد نئی چیٹ نظر آتی ہے.
کوئی اور چیٹ روم لگایا جائے ...
کوئی اور چیٹ روم لگایا جائے ...
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے
میں تو کھپ گیا صبح سے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے
کیا مطلب ؟میاں محمد اشفاق wrote:میں تو کھپ گیا صبح سے
کیا آپ صبح سے چیٹ کر رہے ہیں اور نظر نہیں آ رہی ؟
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے
Ashfaqمحمد شعیب wrote:کیا مطلب ؟میاں محمد اشفاق wrote:میں تو کھپ گیا صبح سے
کیا آپ صبح سے چیٹ کر رہے ہیں اور نظر نہیں آ رہی ؟
ashfaq_ji@hotmail.com
میرے ہی نام ہیں شعیب بھائی
ایک تو اس میں جو یوزر آن لائن ہوتا ہے وہ سایئڈ بار میں شو ہونے چاہیں !
دوسرا خالی مین ھال میں ہی چیٹ نہ ہو بلکہ اگر کوئی علیحدہ سے بھی بات کرنا چاہے تو وہ سہولت بھی میسر ہو۔۔۔۔۔
اور بھی اس میں کافی چینج کرنے کی ضرورت ہے !
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں