مدرس wrote:اور اس درو کا بل گیٹ مدرس ہے
پاکستان ایک صدی بعد 3008 میں
Re: پاکستان ایک صدی بعد 3008 میں
مدرس بھائی یہ درو کیا ہے.
مدرس رقم طراز ہیں:
اور اس درو کا بل گیٹ مدرس ہے
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: پاکستان ایک صدی بعد 3008 میں
یہ مقلوب ہےاشفاق علی wrote:مدرس بھائی یہ درو کیا ہے.
مدرس رقم طراز ہیں:
اور اس درو کا بل گیٹ مدرس ہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
Re: پاکستان ایک صدی بعد 3008 میں
ان شاء اللہ یہ حقیقت بنے گا......... عنقریب
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: پاکستان ایک صدی بعد 3008 میں
ویسے یہ وقت ہم نہیں شائد ہماری کوئی دور کی آنے والی نسل ہی دیکھ سکے گی ۔۔۔۔
کیونکہ آج کل کے حالات ہی ایسے ہیں کہ اگر کوئی اچھا صدر یا وزیر اعظم آ بھی جائے تو اسے بھی ملک کو سنوارتے سنوارتے کافی عرصہ لگے گا ۔پھر ہماری عوام ؟؟؟؟؟ اللہ کی پناہ آگے آپ سب لوگ سمجھدار ہیں
کیونکہ آج کل کے حالات ہی ایسے ہیں کہ اگر کوئی اچھا صدر یا وزیر اعظم آ بھی جائے تو اسے بھی ملک کو سنوارتے سنوارتے کافی عرصہ لگے گا ۔پھر ہماری عوام ؟؟؟؟؟ اللہ کی پناہ آگے آپ سب لوگ سمجھدار ہیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں