میری طرف سے سرشازل کو مبارک باد

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
وسیم اللہ خان
کارکن
کارکن
Posts: 1
Joined: Tue Aug 11, 2009 6:20 pm

میری طرف سے سرشازل کو مبارک باد

Post by وسیم اللہ خان »

میں اتنے آچھے فورم پر سر شازل اور ان کے اراکین کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔واقعی یہ بہت زبردست اور خوب صورت فورم ہیں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میری طرف سے سرشازل کو مبارک باد

Post by شازل »

خیر مبارک لیکن یہ سر کسے کہا
مجھے بھائی کہو تو مجھے بہت خوشی ہو گی.
سر چاند بابو ہیں ہم سب کے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میری طرف سے سرشازل کو مبارک باد

Post by چاند بابو »

ہاں ہاں مارو میرے سر میں سر کی جوتیاں۔
محترم وسیم اللہ خان صاحب یہاں کوئی سر نہیں ہے بس سب بھائی بھائی ہیں اور ایک بھائی چارہ ہی ہے جس کی وجہ سے سب سر اٹھا کر چلتے ہیں۔ :D
آپ کو اردونامہ کی بھائی چارے بھری فضا میں خوش آمدید۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: میری طرف سے سرشازل کو مبارک باد

Post by عاطف »

چاند بابو wrote:ہاں ہاں مارو میرے سر میں سر کی جوتیاں۔
محترم وسیم اللہ خان صاحب یہاں کوئی سر نہیں ہے بس سب بھائی بھائی ہیں اور ایک بھائی چارہ ہی ہے جس کی وجہ سے سب سر اٹھا کر چلتے ہیں۔ :D
آپ کو اردونامہ کی بھائی چارے بھری فضا میں خوش آمدید۔

ھیں‌چاند بابو سب بھائی بھائی ہیں کہیں وہ بھائی تو نہیں جو دیواروں پر لکھا ہوتا ہے بھائی لوگ جلد آ رھا ھے :P
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میری طرف سے سرشازل کو مبارک باد

Post by چاند بابو »

چلئے جی اگر وہ والے بھائی بھی ہوں ہیں تو بھائی لوگ ہی نا :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: میری طرف سے سرشازل کو مبارک باد

Post by رضی الدین قاضی »

وسیم اللہ خان wrote:میں اتنے آچھے فورم پر سر شازل اور ان کے اراکین کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔واقعی یہ بہت زبردست اور خوب صورت فورم ہیں۔
محترم وسیم اللہ خاں صاحب ، میں آپ کا اس فورم پر تہہ دل سے استقبال کرتا ہوں۔
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: میری طرف سے سرشازل کو مبارک باد

Post by مجیب منصور »

وسیم اللہ خان wrote:میں اتنے آچھے فورم پر سر شازل اور ان کے اراکین کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔واقعی یہ بہت زبردست اور خوب صورت فورم ہیں۔
خیرمبارک وسیم بھائی
امید ہے کہ آپ بھی یہاں ایک اچھے اور حاضر باش رکن کی حیثیت سے کردار اداکریں گے
راجہ صاحب
کارکن
کارکن
Posts: 61
Joined: Fri Aug 07, 2009 9:55 pm

Re: میری طرف سے سرشازل کو مبارک باد

Post by راجہ صاحب »

ایک تو بیٹھے بٹھائے سر کا خطاب مل رہا ہے آپ کو شازل بھائی
اوپر سے ناراض بھی خود ہی ہو رہے ہیں‌ :(
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میری طرف سے سرشازل کو مبارک باد

Post by شازل »

اجی میں‌سر کہاں
یہ تو اس بندے کی سراسر میرے ساتھ زیادتی ہے ورنہ بندہ کس قابل ہے :mrgreen: :mrgreen:
راجہ صاحب
کارکن
کارکن
Posts: 61
Joined: Fri Aug 07, 2009 9:55 pm

Re: میری طرف سے سرشازل کو مبارک باد

Post by راجہ صاحب »

جناب تو کوئی ہم سے پوچھے کہ آپ کس قابل ہیں
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: میری طرف سے سرشازل کو مبارک باد

Post by بوبی »

ماشاءاللہ بہت ہی قابل ہیں‌شازل بھائی
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: میری طرف سے سرشازل کو مبارک باد

Post by رضی الدین قاضی »

راجہ صاحب wrote:جناب تو کوئی ہم سے پوچھے کہ آپ کس قابل ہیں
شازل بھائی کی قابلیت سےکون انکار کر رہا ہے۔
اردو نامہ ان ہی بدولت آج آپ کے سامنے ہے۔
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: میری طرف سے سرشازل کو مبارک باد

Post by بوبی »

اللہ کی ذات شازل بھائی کو ایسا قابل بنائے رکھے اور یہ فورم ہمیشہ ہمارے سامنے ہی رہے رضی بھائی
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میری طرف سے سرشازل کو مبارک باد

Post by شازل »

راجہ صاحب wrote:جناب تو کوئی ہم سے پوچھے کہ آپ کس قابل ہیں
ارے راجہ بھیا اب آپ بھی ان لوگوں‌کے ساتھ مل گئے ہیں :P
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میری طرف سے سرشازل کو مبارک باد

Post by شازل »

رضی بھائی بوبی بھائی
تعریف کے لیے بہت بہت شکریہ
کہیں میں‌پھول کے کپا نہ ہو جاؤں :P
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: میری طرف سے سرشازل کو مبارک باد

Post by ذیشان »

بلا مبالغہ شازل بھائی اردو کی ترویج و ترقی کے لیے آپ کے کام قابل تحسین ہیں .
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میری طرف سے سرشازل کو مبارک باد

Post by چاند بابو »

بالکل درست فرمایا آپ نے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”