اب اسے نورا کشتی نہ کہیں تو اور کیا کہیں

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

اب اسے نورا کشتی نہ کہیں تو اور کیا کہیں

Post by یاسر عمران مرزا »

فیس بک پر گردش کرنے والی ایک تصویر جو کہ ایک حقیقت کی نشاندہی کر رہی ہے.

Image
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اب اسے نورا کشتی نہ کہیں تو اور کیا کہیں

Post by بلال احمد »

یہ سب ٹوپی ڈرامہ ہے، بیوقوف عوام کو مزید بیوقوف بنایا جارہا ہے be;at;in;g;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اب اسے نورا کشتی نہ کہیں تو اور کیا کہیں

Post by یاسر عمران مرزا »

پتہ نہیں‌عوام کب سمجھے گی.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اب اسے نورا کشتی نہ کہیں تو اور کیا کہیں

Post by شازل »

جی بالکل درست کہا :lol:
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=PYroLR0-PtI[/utvid]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اب اسے نورا کشتی نہ کہیں تو اور کیا کہیں

Post by رضی الدین قاضی »

خود غرضی مکاری ان سیاست داروں میں کوٹ کوٹ کر بھری ہے

ان سیاست داروں کو خوف اللہ نہیں ہوتا.

ویسے عوام کی بھی کمزوری ہے، جو حکم الہٰی پر عمل چھوڑ چکے ہیں، اسی لیئے اللہ رب العزت نے

ایسے ظالم حکمراں مسلط کیئے ہیں.
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اب اسے نورا کشتی نہ کہیں تو اور کیا کہیں

Post by اضواء »

ان حکمرانوں کو ڈالر گننے سے فرصت نہیں ہے تو وہ کب خدا کے خوف سے ڈرئینگے .....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”