youtube.comپر uploadکا مسلھ

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

youtube.comپر uploadکا مسلھ

Post by محمد اسفند »

جناب میں youtube پر آٹؤ کیڈ upload کرنا چاھتا ھوں.مگر ان میگر اس پر 9.00 منٹ سے زیادھ ٹام کی video upload نھی ھوتی ھے.
ان کا ٹام 15&20 منٹ ھے. c;om;pu;te;r;beat be;a b;x
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: youtube.comپر uploadکا مسلھ

Post by چاند بابو »

یہ لنک آپ کی مدد کر سکے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: youtube.comپر uploadکا مسلھ

Post by محمد شعیب »

جی ہاں
اگر آپ کے یوٹیوب اکاؤنٹ میں وہ خصوصیات ہیں جو چاند بابو کے دئے گئے لنک میں بیان کی گئی ہیں تو آپ لمبے دورانئے کی ویڈیوز اپلوڈ کر سکتے ہیں.
میرے یو ٹیوب پر کافی اکاؤنٹس ہیں. ان میں سے ایک پر یہ سہولت ہے. میرے ایک اکاؤنٹ کی اسکرین شاٹ دیکھیں.

Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: youtube.comپر uploadکا مسلھ

Post by چاند بابو »

جی بالکل اردونامہ کے یو ٹیوب اکاونٹ اور میرے ذاتی اکاؤنٹ پر بھی یہ سہولت موجود ہے.

اور میرے خیال میں چند ویڈیوز اپلوڈ کرنے کے بعد ہر ایک کو یہ سہولت باآسانی مل جاتی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: youtube.comپر uploadکا مسلھ

Post by محمد اسفند »

جناب مجھے یھ سھولت میسر ھے.لیکن وھ 23 منٹ کی ھیں .
میں ان کو وی سی ڈی کٹر سے کٹ کر کے upload کرو گا.
انشأاللھ اب جلد upload کر دو گا. ]:)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: youtube.comپر uploadکا مسلھ

Post by چاند بابو »

ٹھیک ہے بہت بہت شکریہ ہمیں انتظار رہے گا آپ کی ویڈیو شئیرنگ کا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: youtube.comپر uploadکا مسلھ

Post by شازل »

بڑی فائلز کو اپ لوڈ‌ کرنا ویسے بھی مشکل ہی ہوتا ہے کیونکہ اپ لوڈنگ کی رفتار کچھوے کی طرح ہوتی ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: youtube.comپر uploadکا مسلھ

Post by محمد شعیب »

میں نے 21.51 منٹ کی ویڈیو اپلوڈ کی ہے

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=AU3Qa-PHiME[/utvid]

یہ دیکھیں ..
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: youtube.comپر uploadکا مسلھ

Post by چاند بابو »

ارے آپ کی کیا بات ہے آپ تو بادشاہ ہو انٹرنیٹ کے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”