مجھے گمان ہے کہ چاہا ہے بہت اپنوں نے مجھے

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

مجھے گمان ہے کہ چاہا ہے بہت اپنوں نے مجھے

Post by چاند بابو »

[center]مجھے گمان ہے کہ چاہا ہے بہت اپنوں نے مجھے
میں عزیز تو سب کو ہوں مگر ضرورتوں کی طرح[/center]


دیکھئے مجھے یہاں کس کس نے سالگرہ کی مبارکباد دی ہے مگر افسوس میری اپنی سائیٹ پر کسی کی توجہ اس طرف نہیں گئی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: مجھے گمان ہے کہ چاہا ہے بہت اپنوں نے مجھے

Post by پپو »

[center]غافِل تجھے گھڑیال یہ دیتا ہے مُنادی
گَردُوں نے گھڑی عمر کی اک اور گھٹادی[/center]


میرے پیارے بھائی کی عمر کا ایک اور سال کم ہوگیا کیا میں اس کی مبارک باد دوں ہرگز نہیں
چاند بابو اتنا حساس مت بنو ورنہ دنیا رول دی گی
( ویسے یہ پتا کیسے چلتا ہے آج کس کی زندگی کا ایک سال کم ہوگیا ؟؟؟؟؟)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مجھے گمان ہے کہ چاہا ہے بہت اپنوں نے مجھے

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا
پپو بھیا میرا یہ مطلب نہیں تھا بہرحال جب اردونامہ پر ایک روایت موجود ہے تو پھر مجھے کسی نے سالگرہ کی مبارکباد کیوں نہیں دی ہے.
سالگرہ کی معلومات مرکزی صفحہ پر نیچے موجود ہوتی ہے اور ہم سب وہیں سے دیکھ کر ایک دوسرے کو مبارکباد دیا کرتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: مجھے گمان ہے کہ چاہا ہے بہت اپنوں نے مجھے

Post by پپو »

اصل میں مجھے پتہ ہی نہیں ادھر لکھا ہوتا ہے اور ہو بھی تو کون دیکھتا ہے روزانہ یا تو کوئی پیغام ہونا چاہیے تاکہ سب کو پتہ چل سکے آج کس سالگرہ ہے
سیما
کارکن
کارکن
Posts: 133
Joined: Thu Nov 17, 2011 5:08 am
جنس:: عورت

Re: مجھے گمان ہے کہ چاہا ہے بہت اپنوں نے مجھے

Post by سیما »

السلام علیکم
سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو اللہ خوشیوں بھری لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ۔
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے گمان ہے کہ چاہا ہے بہت اپنوں نے مجھے

Post by زین »

السلام علیکم
سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو اللہ خوشیوں بھری لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ۔


;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”