آڈیو میں شور کا مسئلہ

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

آڈیو میں شور کا مسئلہ

Post by محمد شعیب »

میرے پاس OEGStone کا D945GCZ سسٹم ہے. یہ غالبا انٹل کا سسٹم ہی سمجھا جائے گا.
اس میں آڈیو کا مسئلہ آ رہا ہے. آڈیو ڈرائیور انسٹال ہونے کے باوجود آواز نہیں تھی. تو بسیار سرچ کے بعد میں نے IDT کا WDM آڈیو ڈرائیور انسٹال کیا. یہ انٹل کی ویب سائٹ سے ہی لیا تھا.
اس سے آواز تو صحیح ہو گئی لیکن ریکارڈنگ اور وائس چیٹ میں بہت شور ہوتا ہے.
میں نے مائیکروفون سیٹنگ میں بہت انگلیاں ماری لیکن شور ختم نہیں ہوا.
کیا کوئی بتلا سکتا ہے کہ اس کا کیا حل ہے ؟
ناصرشاہین
کارکن
کارکن
Posts: 1
Joined: Thu Apr 28, 2011 5:10 pm
جنس:: مرد

Re: آڈیو میں شور کا مسئلہ

Post by ناصرشاہین »

میرے خیال میں آپ کے مائیک میں کوئی پرابلم ہے تبدیل کرکے دیکھ لیں شایدمسئلہ حال ہوجائے.
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: آڈیو میں شور کا مسئلہ

Post by علی خان »

شغیب بھائی. کیا آپ یو پی ایس تو استعمال نہیں کرتے. اگر کرتے ہیں. تو اپنی سسٹم کی پاور اس سے ہٹا کر ڈائریکٹ کرکے چیک کرلیں.پھر مجھے بتا دیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”