جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے

Post by اضواء »

[center]جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے

جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے
سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اُٹھا رکھا ہے


اُس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہو گی
نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے


پتھرو آج میرے سر پر برستے کیوں ہو
میں نے تم کو بھی کبھی اپنا خدا رکھا ہے


اب میری دید کی دنیا بھی تماشائی ہے
تو نے کیا مجھ کو محبت میں بنا رکھا ہے


پی جا ایام کی تلخی کو ہنس کر ناصر
غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے



Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے

Post by چاند بابو »

ارے واہ کیا بات ہے شاعری سے زیادہ مصوری نے متاثر کیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:ارے واہ کیا بات ہے شاعری سے زیادہ مصوری نے متاثر کیا۔

چلو بہت ہی اچھی بات ہے .....

حوصلہ آفزائی پر آپ کا شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے

Post by زین »

بہت زبردست

لیکن آدمی کا دل نکلا ہوا ہے اور وہ پھر بھی زندہ ہے

شکررررررررررررررررررررررررررررررریہ

;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
Post Reply

Return to “اردو شاعری”