نیٹ کی حفاظتی تدابیر........(ایک اہم سوال)

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

نیٹ کی حفاظتی تدابیر........(ایک اہم سوال)

Post by عتیق »

ایک دوست نے مجھے یہ کہا کہ
[quote]بھائی بات یہ ھے کے، میں DSL کے زریعے انٹرنیٹ پہ connect ھوتا ھوں۔ حالانکہ میں ٹور استعمال کرتا ھوں مگر میں یہ سمجھنے کی کوشش کر رھا ھوں کہ کیا Telephone exchange میں اس قسم کی surveillance technology آئی ھے جس سے کوئی اس DSL سے ملحقہ کمپیوٹر کی نگرانی کر سکے؟


اگر ہے تو اس سے بچنے کا حل کیا ہے.[/quote]

بقول: ابو عبداللہ

اس مسئلے کا کوئی حل ہے.

[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: نیٹ کی حفاظتی تدابیر........(ایک اہم سوال)

Post by محمد شعیب »

ہمارے ٹیلیفون ایکس چینجز میں سب مامے بیٹھے ہیں. انہیں کچھ سمجھ نہیں آتا.
آپ بے فکر رہیں.
میں پاکستان کے ٹیلی فون ایکس چینجز کو خوب جانتا ہوں ..
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”