بے چارہ مرد

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
بہرام
کارکن
کارکن
Posts: 100
Joined: Wed Oct 14, 2009 1:33 am

بے چارہ مرد

Post by بہرام »

مرد اگر عورت پر ہاتھ اٹھاے تو ظالم عورت سے پیٹ جاے تو بزدل
عورت کے آگے چلے تو فرعون پچھے چلے تو زن مرید
عورت کو کسی کے ساتھ دیکھ کر لڑے تو جیلس اور کچھ بھی نہ کہے تو بے غیرت
اگر گھر سے باہر رہے تو آوارہ گھر میں رھے تو نوکر
اگر بیگم کو ڈانٹے تو جابر اور نہ ڈانٹے تو لاپرواہ
عورت کو کام سے روکے تو دقیانوس نہ روکے تو عورت کی کمای کھانے والا

ہاے بےچارہ مرد
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: بے چارہ مرد

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
بہت خوب
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: بے چارہ مرد

Post by رضی الدین قاضی »

حقیقت بیان کرنے کے لیئے شکریہ بہرام بھائی۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: بے چارہ مرد

Post by اعجازالحسینی »

بہت خوب بہرام بھائی

حالات کی زبردست عکاسی کی ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بے چارہ مرد

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

:mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :D :D :D :D :P :P :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: بے چارہ مرد

Post by اعجازالحسینی »

چاند بابو آپکے بڑے دانت نکل رہے ہیں :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بے چارہ مرد

Post by نورمحمد »

چاند بھائی تو اسی کے منتطر رہتے ہیں
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بے چارہ مرد

Post by زین »

h;a;h;a h;a;h;a
h;a;h;a h;a;h;a
h;a;h;a h;a;h;a
h;a;h;a h;a;h;a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: بے چارہ مرد

Post by اضواء »

:clap: :lol: :lol: :lol:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: بے چارہ مرد

Post by علی خان »

v_v_g
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Post Reply

Return to “لطائف”