واٹر مین کا منہ سے فوارے کا منظر

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

واٹر مین کا منہ سے فوارے کا منظر

Post by محمد شعیب »

برلن…این جی ٹی…یہ کو ئی آنکھوں کا دھوکہ یا جدید ٹیکنالوجی کا مظاہرہ نہیں بلکہ افریقہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کا حقیقی کرتب ہے جو اپنے منہ سے واٹر پمپ کی طرح پانی نکال کر زندہ فوارے کا مظاہرہ پیش کرتاہے۔ ڈکسن آپنگ نامی 44سالہ یہ شخص واٹر مینکے نام سے بھی جا نا جاتاہے جس نے جرمنی کے ایک رئیلٹی شو کے دوران حاضرین کے سامنے 4.5لیٹر پانی پینے کے بعد اسے وقفے وقفے سے اپنے منہ کے ذریعے باہر اس طرح سے نکالا کہ جیسے کسی فوارے سے پانی با ہر چھلک رہاہوں۔ گلوکارہ شکیرا کے مقبول گانے واکا واکا پر جھومتے ہوئے اس واٹر مین نے زندہ فوارے کے علاوہ چھتری کے اوپرایک برتن کو لٹو کی طرح گھما کر اس کے اوپر بھی اپنے منہ سے پانی کی بارش کر کے سب کو حیران کر دیا۔ Dickson اپنے اس ماہرانہ کرتب کا مظاہرہ دنیا کے مختلف ممالک اور رئیلٹی شوز میں کر کے داد وصول کر چکاہے۔

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=s0a_OP5rDKY[/utvid]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: واٹر مین کا منہ سے فوارے کا منظر

Post by چاند بابو »

بہت خوب یہ تو کمال کرتا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: واٹر مین کا منہ سے فوارے کا منظر

Post by پپو »

zub;ar zub;ar
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: واٹر مین کا منہ سے فوارے کا منظر

Post by افتخار »

v;g
zub;ar
v_v_g
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: واٹر مین کا منہ سے فوارے کا منظر

Post by اضواء »

zub;ar zub;ar zub;ar
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: واٹر مین کا منہ سے فوارے کا منظر

Post by محمد شعیب »

شکریہ
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: واٹر مین کا منہ سے فوارے کا منظر

Post by زین »

zub;ar zub;ar zub;ar :clap: :clap: :clap:
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: واٹر مین کا منہ سے فوارے کا منظر

Post by عتیق »

پیٹ ہے یہ ٹنکی


v;g v;g
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”