گرمی سردی
گرمی سردی
استاد: (شاگرد سے) کوئی مثال دو کہ گرمیوں میں چیزیں پھیلتی ہیں اور سردیوں میں سکڑ جاتی ہیں.
شاگرد: جناب ہمارے اسکول کی چھٹیاں، جو گرمیوں میں پھیل کر اڑھائی مہینے کی ہو جاتی ہیں جبکہ
سردیوں میں سکڑ کر صرف دس دن کی رہ جاتی ہیں.
شاگرد: جناب ہمارے اسکول کی چھٹیاں، جو گرمیوں میں پھیل کر اڑھائی مہینے کی ہو جاتی ہیں جبکہ
سردیوں میں سکڑ کر صرف دس دن کی رہ جاتی ہیں.
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: گرمی سردی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: گرمی سردی
ہاہاہاہاہا
بہت عمدہ جوک شیئر کیا ہے. بہت شکریہ
بہت عمدہ جوک شیئر کیا ہے. بہت شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا