القلم لوکلائزیشن اور نستعلیق ریسریچ لائبریری کا افتتاح

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

القلم لوکلائزیشن اور نستعلیق ریسریچ لائبریری کا افتتاح

Post by مجیب منصور »

السلام علیکم ورحمۃ‌اللہ
بہ اہتمام سید شاکر القادری صاحب
القلم برائے ترقی و ترویج زبانِ اُردو

محترم سید تفسیر احمد صاحب

کی جانب سےپیش خدمت ہے تمام اردودان حضرات کے لیے
ایک بہترین تحفہ

افتتاح
14 اگست 2009

القلم اردو ریسرچ لائبریری
کے بعد اردو کی ترقی و ترویج کے لیے ایک اور لائبریری

القلم لوکلائزیشن اور نستعلیق ریسریچ لائبریری

یہ انٹرنیٹ پر دنیا کی پہلی " اردو لوکلائزیشن اور اردو نستعلیق " سے متعلق ریسرچ لائبریری ہے
اس لائبریری میں ذیل کی معلومات جمع کی گئی ہے۔

· ایک سو سے ذیاد ہ تحقیقی مقالات

· مُحَقِق کے نام ، تخلیق اور جن اداروں سے منسلک ہیں
· نستعلیق اور بصری حرف شناسی اور ٹائپوگرافی پر تحقیقی مضامین اور حوالاجات
· فونٹ انکوڈینگ اور ڈیلوپمنٹ ، لوکلائزیشن ، بصری حرف شناسی پر کتابیں
· پریزینٹیشن ، پرو پوزل اور رپورٹس
· ماضی کی کانفرینسس اور مستقبل کی کانفریسس کے اسکیجول
· فری اوپن سورس سوفٹ ویئر لوکلائزیشن، لوکلائزیشن ٹرینینگ، گوبل انٹرنیشنلئزیشن ، اسٹیڈرد
· ریسرچ یونیورسٹیاں اور انسٹیٹیوٹ ، پروفیشنل آرگنائزیشن اور ریفرینس لائبریریاں
· سندِ تحوتی ایجاد ( پیٹینٹ) ، گرانٹس اور فنڈینگ
· لوکلا ئیزر اور اردو کو فروغ دینے والوں کی معلومات
مزید تفصیل کے لیجیے وزٹ کیجیے فورم القلم
http://www.alqlm.org/forum/showthread.php?t=5641
خرد اعوان
کارکن
کارکن
Posts: 24
Joined: Fri Mar 20, 2009 11:58 pm

Re: القلم لوکلائزیشن اور نستعلیق ریسریچ لائبریری کا افتتاح

Post by خرد اعوان »

بہت خوب ۔ بہترین کوشش ہے ۔ اللہ تعالیٰ‌ کامیابی عطا فرمائے ان کی کوششوں‌میں‌انہیں‌۔ آمین
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: القلم لوکلائزیشن اور نستعلیق ریسریچ لائبریری کا افتتاح

Post by مجیب منصور »

حوصلہ افزائی کا شکریہ خردبھنا
اور
آمین
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: القلم لوکلائزیشن اور نستعلیق ریسریچ لائبریری کا افتتاح

Post by شازل »

بہت خوب
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: القلم لوکلائزیشن اور نستعلیق ریسریچ لائبریری کا افتتاح

Post by رضی الدین قاضی »

مجیب منصور wrote:السلام علیکم ورحمۃ‌اللہ
بہ اہتمام سید شاکر القادری صاحب
القلم برائے ترقی و ترویج زبانِ اُردو

محترم سید تفسیر احمد صاحب

کی جانب سےپیش خدمت ہے تمام اردودان حضرات کے لیے
ایک بہترین تحفہ

افتتاح
14 اگست 2009

القلم اردو ریسرچ لائبریری
کے بعد اردو کی ترقی و ترویج کے لیے ایک اور لائبریری

القلم لوکلائزیشن اور نستعلیق ریسریچ لائبریری

یہ انٹرنیٹ پر دنیا کی پہلی " اردو لوکلائزیشن اور اردو نستعلیق " سے متعلق ریسرچ لائبریری ہے
اس لائبریری میں ذیل کی معلومات جمع کی گئی ہے۔

· ایک سو سے ذیاد ہ تحقیقی مقالات

· مُحَقِق کے نام ، تخلیق اور جن اداروں سے منسلک ہیں
· نستعلیق اور بصری حرف شناسی اور ٹائپوگرافی پر تحقیقی مضامین اور حوالاجات
· فونٹ انکوڈینگ اور ڈیلوپمنٹ ، لوکلائزیشن ، بصری حرف شناسی پر کتابیں
· پریزینٹیشن ، پرو پوزل اور رپورٹس
· ماضی کی کانفرینسس اور مستقبل کی کانفریسس کے اسکیجول
· فری اوپن سورس سوفٹ ویئر لوکلائزیشن، لوکلائزیشن ٹرینینگ، گوبل انٹرنیشنلئزیشن ، اسٹیڈرد
· ریسرچ یونیورسٹیاں اور انسٹیٹیوٹ ، پروفیشنل آرگنائزیشن اور ریفرینس لائبریریاں
· سندِ تحوتی ایجاد ( پیٹینٹ) ، گرانٹس اور فنڈینگ
· لوکلا ئیزر اور اردو کو فروغ دینے والوں کی معلومات
مزید تفصیل کے لیجیے وزٹ کیجیے فورم القلم
http://www.alqlm.org/forum/showthread.php?t=5641
بہت ہی شاندار کوشیش۔
اللہ تعالی کامیابی سے ہمکنار کرے۔ آمین !
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: القلم لوکلائزیشن اور نستعلیق ریسریچ لائبریری کا افتتاح

Post by مجیب منصور »

محترم شازل بھائی
اور
عزیزم رضی بھائی دونوں کا بہت شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: القلم لوکلائزیشن اور نستعلیق ریسریچ لائبریری کا افتتاح

Post by چاند بابو »

القلم پھر چھانے کو ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: القلم لوکلائزیشن اور نستعلیق ریسریچ لائبریری کا افتتاح

Post by مجیب منصور »

کم تو اپنا اردونامہ بھی نہیں ہے اب ماجد بھائی
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: القلم لوکلائزیشن اور نستعلیق ریسریچ لائبریری کا افتتاح

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:القلم پھر چھانے کو ہے۔
انشاء اللہ اردو نامہ بھی چھا جانے کی راہ پر گامزن ہے۔
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”