Search found 193 matches

by عبدالرحمن سید
Sat Aug 15, 2009 12:50 am
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: آئیں درود شریف پڑھیں
Replies: 1489
Views: 50411

Re: آئیں درود شریف پڑھیں

اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت
علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ

اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت
علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
by عبدالرحمن سید
Fri Aug 14, 2009 2:57 pm
Forum: پاک وطن
Topic: آج نقد کل ادھار،!!!!!!!!!!
Replies: 1
Views: 1031

آج نقد کل ادھار،!!!!!!!!!!

آج ھم 14 اگست کو اپنا یوم آزادی خوب جوش و جذبہ کے ساتھ منا رھے ھیں لیکن کل ھم یہ سب کچھ بھول جائیں گے، اور پھر ایک سال بعد صرف اسی دن ھی ھم اپنے جوش اور جذبات کا اظہار کریں گے،!!!!!!! آخر کیوں،؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ آج ھم کچھ اور جذبات رکھتے ھیں اور کل بالکل کسی اور رنگ میں رنگ جاتے ھیں،!!!!!! آج کسی کی حکومت ...
by عبدالرحمن سید
Wed Feb 25, 2009 10:01 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: ھم صاحبِ ادب ھوگئے،!!!!!!
Replies: 2
Views: 478

ھم صاحبِ ادب ھوگئے،!!!!!!

[center] اردو ادب پڑھتے پڑھتے ھم صاحبِ ادب ھوگئے الف سے اے تک با ادب سے بے ادب ھو گئے یونہی چلتے چلتے ھم نے حال ان کا پوچھ لیا نبض پر ھاتھ رکھتے ھی، صاحبِ مطب ھوگئے کیوں نظر نہ آئے ھمیں، وہ جان جاناں بعد میں نیم حکیم اور خطرہ جان ھم بے سبب ھوگئے دل کا یہ کیسا ارمان، ملزم سے مجرم بن گئے ھونٹ ایسے بن...
by عبدالرحمن سید
Wed Feb 25, 2009 9:55 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: گزرجائے جو زندگی ھے باقی،!!!!!!!!!
Replies: 6
Views: 641

گزرجائے جو زندگی ھے باقی،!!!!!!!!!

ایک وقت تھا جو ساتھ ھمارے بھی چلتے تھے کبھی ھمیں راستے بھر پکارے بھی چلتے تھے سرسبز ھر طرف کھلا آسمان اور وہ سواری بھول گئے جب ساتھ نظارے بھی چلتے تھے اب وقت ھے ساتھ ھمارا کب سے چھوٹ گیا یاد تو کرو کبھی ساتھ ستارے بھی چلتے تھے کیا ستم ظریفی تھی، ھم سےکی بے وفائی ساتھ کوئی اس پار دریا کنارے بھی چلتے ...
by عبدالرحمن سید
Wed Feb 25, 2009 9:45 pm
Forum: نثر
Topic: ھمارا یہ نیا دور، نئی نسل اور فضول خرچیاں،!!!!!!!!
Replies: 3
Views: 724

بہت شکریہ چھوٹے بھیاء،!!!!!
ھمیں تو آپ سے بھی شکوہ ھے، بھئی ھم چھٹی گئے ھوئے تھے، اب تو نواسی کی پیدائش پر نانا بن چکے ھیں،!!!!!
خوش رھو،!!!!
by عبدالرحمن سید
Wed Feb 25, 2009 2:42 pm
Forum: نثر
Topic: ھمارا یہ نیا دور، نئی نسل اور فضول خرچیاں،!!!!!!!!
Replies: 3
Views: 724

ھمارا یہ نیا دور، نئی نسل اور فضول خرچیاں،!!!!!!!!

ھم اس دور میں کیوں ھیں،؟؟؟؟؟؟؟ میں خود بھی اپنے آپ سے سوال کرتا ھوں کہ وہ پرانا دور بھی دیکھا اور اب اس دور سے بھی گزررھا ھوں، کبھی کبھی میں یہ بھی سوچتا ھوں کاش کہ میں اس زمانے کے شروعات سے پہلے ھی اس دنیا سے گزر جاتا تو کتنی اچھی بات ھوتی،!!!!!!! ایک تو میں یہی کہوں کہ جو پرانے لوگ ھیں انہیں اس دو...
by عبدالرحمن سید
Wed Feb 25, 2009 1:28 pm
Forum: نثر
Topic: ایک چھوٹی سی نیکیَ!!!!!!
Replies: 5
Views: 1005

ایک چھوٹی سی نیکیَ!!!!!!

میں جو بھی کہتا ھوں اس پر میں خود بھی عمل کرنے کی اپنی پوری کوشش کرتا ھوں، اور جب اس سے مجھ کچھ اچھی تبدیلی نظر آتی ھے، تو کچھ اسے آگے بڑھا دیتا ھوں، میں اپنے آپ اس دنیا میں رھتے ھوئے سب کو بدل تو نہیں کرسکتا لیکن اپنے آپ کو بدلنے کیلئے جو کچھ مجھ سے بن پڑتا ھے، میں ضرور کرتا ھوں،!!!!!! یہ کوئی میں ...
by عبدالرحمن سید
Wed Feb 25, 2009 1:15 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: جو درد دل آشنا ھوا
Replies: 8
Views: 744

آپ سب کی خوبصورت دعاؤں کا بہت بہت شکریہ، میں اپنی نواسی کا نانا بن گیا ھوں،!!!!!!
by عبدالرحمن سید
Thu Feb 19, 2009 11:34 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: جو درد دل آشنا ھوا
Replies: 8
Views: 744

چاند بابو، مجیب جی، اور رضی بھائی،!!!!!
بہت بہت شکریہ،!!!!!
میں ذرا لمبی چھٹی گیا ھوا تھا، اب میں نانا بن گیا ھوں،!!!!!!
by عبدالرحمن سید
Wed Feb 04, 2009 11:55 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: جو درد دل آشنا ھوا
Replies: 8
Views: 744

جو درد دل آشنا ھوا

[center]تیرے در سے جو درد دل آشنا ھوا قرار نہ رھا جب سے تیرا سامنا ھوا ھمارے نصیب میں یہ درد کیوں ھے اس درد کو کیا ھمیں ھی پالنا ھوا یہ درد بھی کیسا درد ھے جاتا نہیں قصور ھمارا جو ھاتھ تیرا تھامنا ھوا خوب بےوقوف بن گئے تیرے وعدے پر کوئی انتظار میں رھا اور تیرا ٹالنا ھوا ارمان تڑپ گئے کیوں یہ مڈبھیڑ...
by عبدالرحمن سید
Sat Dec 06, 2008 9:29 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اپنے شہر میں دہشت کا بازار ،!!!!!!!
Replies: 2
Views: 464

اپنے شہر میں دہشت کا بازار ،!!!!!!!

[center]آج اپنے شہر میں دہشت کا بازار جو گرم ھے خوف و ھراس پھیلایا اسے کیا کچھ شرم ھے گھر میں کسی کے دیکھو آج چولہا جلا نہیں خاموش وہ اپنی کٹیا میں، یہ اسکا بھرم ھے تو سمجھتا ھےکہ کوئی بھوک سے مرجائےگا ھر وہ چھوٹے بڑے کو پالتا ھے یہ اسکا کرم ھے چند شیطانوں سے کیوں گھبراتا ھے ھر جگہ مانگو جو مانگنا ...
by عبدالرحمن سید
Sat Dec 06, 2008 8:07 pm
Forum: مزاحیہ شاعری
Topic: سیاسی بکرے
Replies: 6
Views: 918

بہت شکریہ چھوٹے بھیاء جی،!!!!!
by عبدالرحمن سید
Sat Dec 06, 2008 8:00 pm
Forum: مزاحیہ شاعری
Topic: قربانی کا ایک بکرا،!!!!!!
Replies: 4
Views: 836

بہت شکریہ چھوٹے بھیاء
by عبدالرحمن سید
Tue Dec 02, 2008 12:48 pm
Forum: مزاحیہ شاعری
Topic: سیاسی بکرے
Replies: 6
Views: 918

سیاسی بکرے

چاروں طرف دیکھو، باغ میں لگے پھرنے بکرے داڑھی میں کچھ بن داڑھی لگے میمنے بکرے [center]اپنی کھال میں رھتے نہیں اب یہ عالم ھے کھال ایک دوسرے کی وہ لگے کھینچنے بکرے[/center] گھاس پھوس سے، کبھی کرلیتے تھے گزارا اب دل بھرتا نہیں، بوٹیاں لگے نوچنے بکرے [center]گریبان میں اپنے وہ، جھانکتے نہیں کبھی دوسروں ...
by عبدالرحمن سید
Tue Dec 02, 2008 10:45 am
Forum: مزاحیہ شاعری
Topic: قربانی کا ایک بکرا،!!!!!!
Replies: 4
Views: 836

بہت شکریہ
رضی الدین بھائی،!!!!!
by عبدالرحمن سید
Mon Dec 01, 2008 9:11 pm
Forum: مزاحیہ شاعری
Topic: قربانی کا ایک بکرا،!!!!!!
Replies: 4
Views: 836

قربانی کا ایک بکرا،!!!!!!

[center]دوست کو چاھئے تھا اپنے جیسا ایک بکرا منڈی لینے پہنچے، ھم قربانی کا ایک بکرا ایک بالکل وھی جو کل اپنے لئے خریدا تھا وہاں پر دیکھا کچھ دیکھا بھالا سا ایک بکرا گھر پر تو اسے صبح ھی باندھ کر آیا تھا کیسے وہ فلمی ڈبل رول ھوگیا ایک بکرا دانت دیکھے کھال دیکھی، بال بھی دیکھے رنگ بھی دیکھا، بالکل ھی ...
by عبدالرحمن سید
Sun Nov 30, 2008 2:16 pm
Forum: نثر
Topic: میری کہانی “ یادوں کی پٹاری “ سے ایک اقتباس،!!!!!!
Replies: 6
Views: 1231

رضی الدین wrote:بہت خوب بھائی جان۔
رضی الدین بھائی،!!!!!
بہت بہت شکریہ،!!!!!
by عبدالرحمن سید
Sun Nov 30, 2008 2:11 pm
Forum: نثر
Topic: میری کہانی “ یادوں کی پٹاری “ سے ایک اقتباس،!!!!!!
Replies: 6
Views: 1231

بہت خوب بڑے بھیا آپ کے تو بیٹے بھی ہم سے بڑے ہیں۔ شکریہ چھوٹے بھیاء جی ھاں،!!!!!!! اور بڑے بیٹے کی تو شادی بھی ھوچکی ھے،!!!! میری کہانی “یادوں کی پٹاری“ کو آپ لکھتے لکھتے خاموش کیوں ھوگئے،؟؟؟؟؟؟ اگر ھوسکے تو سب کا پرنٹ بھی نکال کر رکھ لیں، اور ایک باکس فائل میں لگا دیں، میں جب بھی آپ سے ملاقات کروں...
by عبدالرحمن سید
Sun Nov 30, 2008 1:58 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: ارمان دل جاننے کا سبب کیا ھے،!!!!!!
Replies: 3
Views: 527

رضی الدین بھائی اور چھوٹے بھیاء،!!!!!
بہت بہت شکریہ،!!!!!

Go to advanced search