سیاسی بکرے

مزاحیہ شاعری، طنزیہ شاعری کا مجموعہ
Post Reply
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

سیاسی بکرے

Post by عبدالرحمن سید »

چاروں طرف دیکھو، باغ میں لگے پھرنے بکرے
داڑھی میں کچھ بن داڑھی لگے میمنے بکرے


[center]اپنی کھال میں رھتے نہیں اب یہ عالم ھے
کھال ایک دوسرے کی وہ لگے کھینچنے بکرے[/center]

گھاس پھوس سے، کبھی کرلیتے تھے گزارا
اب دل بھرتا نہیں، بوٹیاں لگے نوچنے بکرے


[center]گریبان میں اپنے وہ، جھانکتے نہیں کبھی
دوسروں کے بال کی کھال لگے دیکھنے بکرے[/center]

کب تک چلتی ان کی، اجارہ داری بے پرکی
قصائی کو دیکھ کر، دیکھو لگے اچھلنے بکرے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت خوب بڑے بھیا عید قربان کے موقع پر یہ ایک اچھا تحفہ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

بہت شکریہ چھوٹے بھیاء جی،!!!!!
خرد اعوان
کارکن
کارکن
Posts: 24
Joined: Fri Mar 20, 2009 11:58 pm

Re: سیاسی بکرے

Post by خرد اعوان »

بہت خوب ۔ بہترین کہنا چاہیے بلکہ ۔ بہت نوازش عبدالرحمن سید صاحب اس شئیرنگ کے لئے
شاہین
کارکن
کارکن
Posts: 6
Joined: Sun Nov 01, 2009 9:28 pm

Re: سیاسی بکرے

Post by شاہین »

واہ واہ
واہ واہ کیا بات ہے
:D
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سیاسی بکرے

Post by شازل »

بہت خوب
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: سیاسی بکرے

Post by اعجازالحسینی »

زبردست ۔ بہت شکریہ عبدالرحمن سید صاحب
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “مزاحیہ شاعری”