Search found 2551 matches

by علی خان
Sat Sep 19, 2009 10:03 pm
Forum: اعلانات / پیغامات
Topic: عید
Replies: 18
Views: 1115

Re: عید

لو جناب اور کل کہ عید کیلئے اج جامعہ مسجد میں علماء کی مشاورت کے بعد اعلان کردیا گیا ہے.

میری طرف سے ایک بار پھر تمام ممبران کو عید مبارک....
by علی خان
Sat Sep 19, 2009 9:59 pm
Forum: قوانین و ضوابط
Topic: قوانین و ضوابط
Replies: 45
Views: 21887

Re: ایک گزارش ------ قوانین کی پاسداری

بہت بہت شکریہ جناب چاند بابو. میں اپکی اس پالیسی کی مکمل حمایت کرتا ہوں. اور انشاء اللہ اس پر پورا پورا عمل کرنے کی کوشش کروں گا. اور اگر اپ یہ محسوس کریں. کہ میں کہیں پر بھی غلطی کررہا ہوں. تو اپکو یہ اختیارہے. کہ مجھے اسی وقت روک لیں. اور میری پوسٹیں ڈیلیٹ کر دیں.

شکریہ :)
by علی خان
Sat Sep 19, 2009 5:20 pm
Forum: اعلانات / پیغامات
Topic: عید
Replies: 18
Views: 1115

Re: عید

سلام
ویسے حساب کے ساتھ تو اج چاند نظر اجائے گا انشاء اللہ ، اور ایک اور بات سعودی حکومت نے بھی اس ایک روزہ کی قضاء اداکرنے کا حکم جاری کردیاہے. اور لوگوں کو کہا گیا ہے. کہ عید کےتین دن بعد اس ایک روزے کی قضاء ادا کردی جائے. امید ہے. اب اپ میری بات سےاتفاق کریں گے. شکریہ.
وسلام...
by علی خان
Sat Sep 19, 2009 5:02 pm
Forum: اعلانات / پیغامات
Topic: عید
Replies: 18
Views: 1115

Re: عید

تمام فورم ممبران کو میری طرف سے عید کی ڈیروں خوشیاں مبارک ہو. ویسے ہمارے علاقے میں کل انشاء اللہ عید منائی جا رہی ہے. کیونکہ ہم لوگوں نے اس سال پورے 30 روزے رکھے ہیں اور اج ہمارا تیسواں روزہ ہے. اسیلئے میری طرف سے تمام ممبران کو ایک بار بھر عید مبارک. وسلام. http://img170.imageshack.us/img170/5619/e...
by علی خان
Tue Sep 15, 2009 2:46 pm
Forum: ٹیکنالوجی نیوز
Topic: مائیکرو سافٹ سرچ اب وژیوئل ہوگی
Replies: 1
Views: 372

مائیکرو سافٹ سرچ اب وژیوئل ہوگی

سافٹ ویئرز کی تیاری کے لیے مشہور کمپنی مائیکرو سافٹ نے انٹرنیٹ مارکیٹ میں مقبول سرچ انجن گوگل سے مزید دوری اختیار کر تے ہوئے اپنی ویب سائٹ بنگ ڈاٹ کام کو وژیوئل سرچ کے طور پر متعارف کروایا ہے۔ تقریباً نوے روز پرانی اس ویب سائٹ پر لوگ الفاظ کے بجائے تصویروں کے ذریعے ہی سرچ کر سکیں گے۔ وژیوئل یعنی بصر...
by علی خان
Tue Sep 15, 2009 9:23 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: ایامِ رمضان کی مناسبت سے دعائیں۔۔۔
Replies: 35
Views: 1605

Re: ایامِ رمضان کی مناسبت سے دعائیں۔۔۔

ًمحترم صاحبہ. میں ایک لوکل موبائل نٹ ورک کے Engineering Section میں کام کرتا ہوں. اور یہ سب دعائیں مجھے اپنی کمپنی میں جو اسلامک سیکشن ہے. وہان سے روزانہ کے حساب سے میل ہوتی ہیں. علاوہ ہفتہ و اتوارکہ. اتنا تو مجھے اندازہ ہے. کہ ہمارےاسلامک سیکشن میں جو احباب صاحبان موجود ہیں. وہ سب کے سب صاحب علم وا...
by علی خان
Sun Sep 13, 2009 3:30 pm
Forum: ٹیکنالوجی نیوز
Topic: الیکٹرانک سڑکیں؛ کم خرچ بالانشیں
Replies: 2
Views: 359

الیکٹرانک سڑکیں؛ کم خرچ بالانشیں

ماہرین کا کہنا ہے کہ مستقبل سڑکیں توانائی فراہم کرنے کا ایک اہم ذریعہ بن جائیں گی اورسڑکوں کے پھیلے ہوئے وسیع جال ہماری بجلی کی زیادہ تر ضروریات پوری کرنے لگیں گے۔ ماہرین توانائی پیدا کرنے کے ایسے متبادل طریقے ڈھونڈ رہے ہیں جو نہ صرف مستقبل کی بڑھتی ہوئی ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی ہوں بلکہ وہ کم ...
by علی خان
Sun Sep 13, 2009 3:22 pm
Forum: ٹیکنالوجی نیوز
Topic: کوانٹم کمپیوٹر بنانے میں کامیابی
Replies: 4
Views: 460

کوانٹم کمپیوٹر بنانے میں کامیابی

سائنس دان نئی طرز کا ایک ایسا کمپیوٹر تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں جوبجلی کی بجائے روشنی کی توانائی پر کام کرتا ہے۔ اپنے ابتدائی تجربات میں اس نئے کمپیوٹر نے ڈیٹا کی کامیابی سے پراسسنگ کی۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اس کامیابی سے مختصرترین اور تیز ترین کمپیوٹر بنانے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ اگرچہ نئے...
by علی خان
Wed Sep 09, 2009 8:23 am
Forum: فورم ڈاونلوڈز
Topic: Kaspersky کے تمام ورژن کی رجسٹریشن KEYS ....
Replies: 8
Views: 663

Re: Kaspersky کے تمام ورژن کی رجسٹریشن KEYS ....

کچھ تو کرنا پڑھتا ہےنہ جناب. اصول تو اصول ہوتا ہے.
by علی خان
Mon Sep 07, 2009 5:58 pm
Forum: فورم ڈاونلوڈز
Topic: Kaspersky کے تمام ورژن کی رجسٹریشن KEYS ....
Replies: 8
Views: 663

Kaspersky کے تمام ورژن کی رجسٹریشن KEYS ....

سلام دوستوں. اگر میرے فورم کے دوستوں میں کسی کو بھی Kaspersky اینٹی وائرس یا انٹرنیٹ سیکورٹی کے کسی ورژن کی رجسٹریشن کیز چاہیئے. تو پرائے مہربانی مجھے PMکردیں. کیونکہ کیز کو یہاں پوسٹ نہیں کرسکتا. کیونکہ یہ فورم کے وصول کے خلاف ہے. نوٹ: اپنے PM والے مسیج میں اپنا ای میل ایڈریس اور اپنے Kaspersky این...
by علی خان
Mon Sep 07, 2009 5:53 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: کمپیوٹر کی قیمتوں کے لئے الگ سے نیا سیکشن.
Replies: 2
Views: 464

کمپیوٹر کی قیمتوں کے لئے الگ سے نیا سیکشن.

سلام ایڈمن صاحب.

میری تجوپز ہے. کہ فورم میں ایک سیکشن کمپیوٹر کی قیمتوں کے متعلق بھی شامل کر دیا جائے. اور میں انشاء اللہ اپنی سی کوشش کے ساتھ اسمیں اپنی حاضری دوںگا. شکریہ

Go to advanced search