ورڈپریس سیٹنگز خراب
-
- کارکن
- Posts: 117
- Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
- جنس:: مرد
- Contact:
ورڈپریس سیٹنگز خراب
آپ نے سوچ لیا ہوگا کہ یہ آدمی ورڈپریس کی سیٹنگز کے بارے میں پوچھتا ہے میں خودمجبور ہوں ایک مثال ہے غربیاں روزے رکھے دن بڑے ہوگےیہ آپشن نہیں آتے میرابلاگپرزمرمے یاکیٹگری نہیں آتی حالیہ تحاریر کا آپشن نہیں آتا .تازہ تحاریر باخبر رہنے کے لے ای میل درج کریں .یہ آپشن نہیں آتا .لنک کا آپشن نہیں آتا یہ کام چاندبابو کرسکتا ہے کردے شکریہ ہوگا
جمیل قادری کا بلاگwww.jamilqadri.wordpress.com
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ورڈپریس سیٹنگز خراب
جی قادری صاحب آپ نے تھیم تبدیل کیا ہے اس لئے سیٹنگ خراب ہو گئی ہیں.
آپ Widgets میں جا کر اپنی پسند کے Widgets لگا سکتے ہیںِ
آپ Widgets میں جا کر اپنی پسند کے Widgets لگا سکتے ہیںِ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ورڈپریس سیٹنگز خراب
سیٹنگز درست کر دی گئی ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 117
- Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: ورڈپریس سیٹنگز خراب
بہت شکریہ چاند بابو بھائ جو آپ نے زمرے کی جگہ موضوعات لکھا ہے وہاں زمرے لکھ دیں حالیہ تحاریر.میں 5 تحریرسے زیادہ نہیں آتی ہیں اگر زیادہ آتیں ہیں وہ درست دیں فیس بک کا آپشن آن کردیں Meteکا بٹن ختم کردیں وزٹیز کی تعدا آن کردیں جو عقیل کا بلاگhttp://aqilkhans.wordpress.com
اس طرح بنادیں. زمرے ضرورت ہوں
اس طرح بنادیں. زمرے ضرورت ہوں
جمیل قادری کا بلاگwww.jamilqadri.wordpress.com
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ورڈپریس سیٹنگز خراب
محترم جمیل قادری صاحب اس سب کے لئے آپ خود سے کوشش کیجئے جہاں سمجھ نہ آئے وہاں مجھ سے پوچھ لیجئے.
اور ہاں کوشش کیجئے کہ اپنی ہوسٹنگ اور ذاتی ڈومین پر بلاگ بنایئے تاکہ اس کا سارا کنٹرول آپ کے اپنے ہاتھ میں ہو.
اور ہاں کوشش کیجئے کہ اپنی ہوسٹنگ اور ذاتی ڈومین پر بلاگ بنایئے تاکہ اس کا سارا کنٹرول آپ کے اپنے ہاتھ میں ہو.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 117
- Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: ورڈپریس سیٹنگز خراب
میرے پاس موبائل NokIA.C2.00ہے جو میں نہیں بناسکتا آپ کے خیال میں یہ کام اس موبائل میں ہوسکتا ہے یانہیں ہوسکتا ہے اس لیے آپ کو کہتا ہوں
جمیل قادری کا بلاگwww.jamilqadri.wordpress.com
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ورڈپریس سیٹنگز خراب
موبائل سے بھی ہو سکتا ہے شاید.
مگر پہلے آپ یہ کام کمپیوٹرسے کیجئے پھر موبائل سے صرف پوسٹنگ کیجئے.
ایسے کب تک میں آپ کے کام کرتا رہوں گا آخر ایک دن آپ کو یہ سب خود بھی کرنا آنا چاہہئے.
مگر پہلے آپ یہ کام کمپیوٹرسے کیجئے پھر موبائل سے صرف پوسٹنگ کیجئے.
ایسے کب تک میں آپ کے کام کرتا رہوں گا آخر ایک دن آپ کو یہ سب خود بھی کرنا آنا چاہہئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 117
- Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: ورڈپریس سیٹنگز خراب
میں گاؤں میں رہتا ہوں یہاں نیٹ استعمال نہیں ہوتا ہے میرے پاس کمپوٹر نہیں ہے اس لیےآ پ کو کہتا ہوں صرف ایک بار کام کردیں مہربانی ہوگی
جمیل قادری کا بلاگwww.jamilqadri.wordpress.com
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ورڈپریس سیٹنگز خراب
سیٹنگ آپ کی پسند کے مطابق کر دی گئی ہیں.
فیس بک پیج کا ایڈریس دے دیں تاکہ وہ بھی شامل کر دیا جائے.
فیس بک پیج کا ایڈریس دے دیں تاکہ وہ بھی شامل کر دیا جائے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 117
- Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: ورڈپریس سیٹنگز خراب
فیس بک پیج کا ایڈیس دتیا ہوں ظاہر نہیں ہوتا پروفائل ظاھر ہوتی چاند بابو wrote:سیٹنگ آپ کی پسند کے مطابق کر دی گئی ہیں.
فیس بک پیج کا ایڈریس دے دیں تاکہ وہ بھی شامل کر دیا جائے.
جمیل قادری کا بلاگwww.jamilqadri.wordpress.com
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ورڈپریس سیٹنگز خراب
مجھے دے دیں میں کر دیتا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 117
- Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: ورڈپریس سیٹنگز خراب
[link]www.facebook.com/profile.php?id=199020413638414[فیس بک پیج]چاند بابو wrote:مجھے دے دیں میں کر دیتا ہوں.
جمیل قادری کا بلاگwww.jamilqadri.wordpress.com
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ورڈپریس سیٹنگز خراب
بھیا جی یہ پیج نہیں بلکہ آپ کا پروفائل ایڈریس ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ورڈپریس سیٹنگز خراب
لیجئے جناب ہو گیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ورڈپریس سیٹنگز خراب
چاند بابو
آپ کی کیا بات ہے. اب ان کی ویب سائٹ کا ویب ڈیزائنر کون ہو گا ؟
قادری صاحب یا آپ ؟
آپ کی کیا بات ہے. اب ان کی ویب سائٹ کا ویب ڈیزائنر کون ہو گا ؟
قادری صاحب یا آپ ؟
-
- کارکن
- Posts: 117
- Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: ورڈپریس سیٹنگز خراب
چاند بابو بھائ جو آپ نے پیج سیٹ کیا ہے وہ نہیں چلا اب میں ہی سیٹ کر دیا آپ کا شکریہ آپ جو کچھ بتایا ہے اب مسلۂ یہ ہے جو شیئر پیج پر جاتی اوپن نہیں ہوتیچاند بابو wrote:لیجئے جناب ہو گیا.
جمیل قادری کا بلاگwww.jamilqadri.wordpress.com
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ورڈپریس سیٹنگز خراب
محترم اگر آپ نے غور سے دیکھا ہوتا تو آپ جان جاتے کہ میں نے بھی یہی لنک لگایا تھا اور اس کا رزلٹ بھی ایسا ہی تھا جیسا اب نظر آرہا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو