نیت کا اجر

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

نیت کا اجر

Post by جمیل قادری »

فرمان رسول اللہ .مسلمان کی نیت اس کے عمل سے بہتر ہے(المعجم الکبیر للطبرانی)
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نیت کا اجر

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ محترم جمیل قادری صاحب.
محترم میرے خیال میں اس طرح کی مختصر باتوں کے لئے الگ سے دھاگہ کھولنا درست نہیں ہے.
یہ آپ کسی بھی ایسے دھاگے میں شئیر کرسکتے ہیں جس میں کوئی اچھی بات چل رہی ہو.
اس جیسے بے شمار دھاگے اردونامہ پر موجود ہیں.
آئندہ خیال رکھئے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نیت کا اجر

Post by افتخار »

بھیا جی چونکہ یہ احادیث مبارکہ کا ترجمعہ ھے اس لیے آپ اس کو احادیث کے دھاگہ میں پوسٹ کردیا کریں،
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”