جس طرح یو ٹیوب کا بٹن ٹیکسٹ ایڈیٹر میں ہے اسی طرح dailymotion، vimeo.com، facebook اور دیگر مشہور ویڈیو شئرنگ ویب سائٹس کے بٹنز بھی ہونے چاہئیں.
میں نے کئی مرتبہ ڈیلی موشن یا فیس بک ویڈیو شئر کرنے کی کوشش کی. لیکن شئر نہیں ہوئی.
مشہور ویڈیو سائٹس کے بٹن کا اضافہ ہونا چاہئیے
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: مشہور ویڈیو سائٹس کے بٹن کا اضافہ ہونا چاہئیے
میرا خیال ہے خالی ایمبیڈ کوڈ کے بٹن کا اضافہ کر دیں جو سب کو سپورٹ کرے. جیسا کہ بلاگر سپورٹ کرتا ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مشہور ویڈیو سائٹس کے بٹن کا اضافہ ہونا چاہئیے
السلام علیکم
پی ایچ پی بی بی فورم پر اس طرز کے ڈائریکٹ ایمبیڈ بٹن کا کوئی کوڈ دستیاب نہیں ہے ہاں البتہ سب کے الگ الگ کوڈ کی بابت کوشش کی جا سکتی ہے.
پی ایچ پی بی بی فورم پر اس طرز کے ڈائریکٹ ایمبیڈ بٹن کا کوئی کوڈ دستیاب نہیں ہے ہاں البتہ سب کے الگ الگ کوڈ کی بابت کوشش کی جا سکتی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: مشہور ویڈیو سائٹس کے بٹن کا اضافہ ہونا چاہئیے
دیکھیں جو مناسب ہو
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: مشہور ویڈیو سائٹس کے بٹن کا اضافہ ہونا چاہئیے
چاند بابو wrote:السلام علیکم
پی ایچ پی بی بی فورم پر اس طرز کے ڈائریکٹ ایمبیڈ بٹن کا کوئی کوڈ دستیاب نہیں ہے ہاں البتہ سب کے الگ الگ کوڈ کی بابت کوشش کی جا سکتی ہے.
تو کیجیئے نا کوشیش
کس نے روکا ہے؟
[center][/center]