میرے خیال سے 2 ممبرز کے ذمے اردونامہ کو پروموٹ کرنے اور بیک لنکس بنانے کا بھی لگایا جائے.میاں محمد اشفاق wrote:یہ ذمہ داریوں والے تعین کی بات خوب کہی
seo پر بھر پور کام کرنے کی ضرورت ہے.
میرے خیال سے 2 ممبرز کے ذمے اردونامہ کو پروموٹ کرنے اور بیک لنکس بنانے کا بھی لگایا جائے.میاں محمد اشفاق wrote:یہ ذمہ داریوں والے تعین کی بات خوب کہی
فاقہ کرنا اللہ والوں کا کام ہے جناب اور آپ تو ہو ہی اللہ والے چلو ابھی درخواست لکھیں زیادہ نہیں بس 10 دن کیچاند بابو wrote:جی اب آپ کے ہوتے ہوئے مجھے کوئی خاص ضرورت نہیں ہے نوکری کی.
اردونامہ رکھ لیتے ہیں اور باقی سب کچھ چھوڑ دیتے ہیں.
آپ کیجئے اپنی نوکری ہمارا کیا ہے ہم فاقہ کر لیں گے.
تھریڈز کے لنک شئیر کرنے کی ضرورت نہیں البتہ فورم کا لنک بہت ضروری ہے. یعنیمحمد شعیب wrote:اچھا بھائیو لڑو نہیں.
مجھے ڈائیریکٹری ویب سائٹس کے لنکس دیں. میں بیک لنک بنانا شروع کرتا ہوں. اور کیا صرف urdunama.org شئر کروں یا تھریڈز کے لنک بھی شئر کروں ؟