والدین کا فرمانبردار

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

والدین کا فرمانبردار

Post by جمیل قادری »

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:جس نے اس حال میں صبح کی کہ اپنے والدین کا فرمانبردار ہے،اس کے لیے صبح ہی کو جنت کےدو دروازے کھل جاتے ہیں اور اگر والدین میں سے ایک ہی ہو تو ایک دروازہ کھلتا ہے اورجس نےاس حال میں صبح کی کہ والدین کے متعلق خدا کی نافرمانی کرتا ہے،اس کے لیے صبح ہی کوجہنم کے دو دروازے کھل جاتے ہیں اور ایک ہو تو ایک دروازہ کھلتا ہے ایک شخص نے کہا اگر چہ ماں باپ اس پر ظلم کریں ؟فرمایا :"اگر چہ ظلم،اگر چہ کریں،اگرچہ ظلم کریں(شعب الایمان)
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: والدین کا فرمانبردار

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ.
اللہ پاک ہم سب کو والدین کا فرمانبردار بننے کی توفیق عطا فرمائے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: والدین کا فرمانبردار

Post by اضواء »

اللھم آمین


شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: والدین کا فرمانبردار

Post by محمد شعیب »

جزاک اللہ
جس طرح آپ نے یہاں کتاب کا حوالہ دیا ہے، اس طرح ہر عمل کی فضیلت جو آپ بیان کرتے ہیں، اس کے ساتھ کتاب کا حوالہ دیا کریں.
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: والدین کا فرمانبردار

Post by جمیل قادری »

محمد شعیب wrote:جزاک اللہ
جس طرح آپ نے یہاں کتاب کا حوالہ دیا ہے، اس طرح ہر عمل کی فضیلت جو آپ بیان کرتے ہیں، اس کے ساتھ کتاب کا حوالہ دیا کریں.
کیا مطلب‎
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”