غیبت کیا ہے

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

غیبت کیا ہے

Post by جمیل قادری »

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا.تمھیں معلوم ہے غیبت کیا ہے؟ لوگوں نے عرض کی اللہ تعالی ورسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خوب جانتے ہیں ارشاد فرمایا:غیبت یہ ہے کہ تواپنے بھائ کا اس چیز کے ساتھ ذکر کرے جو اسے بری لگے کسی نے عرض کی اگر میرے بھائ میں وہ موجود ہو جو میں کہتا ہوں(جب تو غیبت نہیں ہوگی)_فرمایا:"جوکچھ تم کہتے ہو اگر اس میں موجود ہے جب ہی تو غیبت ہے اور جب تم ایسی بات کہو جواس میں ہو نہیں یہ بہتان ہے(صحیح مسلم)‏‎ ‎‏
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: غیبت کیا ہے

Post by جمیل قادری »

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:"میں اس کو پسند نہیں کرتا کہ کسی کی نقل کروں اگر چہ میرے لیے اتنا اتنا ہو(جامع الترمذی)
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: غیبت کیا ہے

Post by جمیل قادری »

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:" غبیت زنا سے بھی زیادہ سخت ہے_لوگوں نے عرض کی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زنا سے زیادہ سخت غیبت کیونکر ہے_فرمایا کہ"مرد زنا کرتا ہے پھر توبہ کرتا ہے اللہ تعالی اس کی توبہ قبول فرماتا ہے اور غیبت کرنے والے کی مغفرت نہ ہوگی ،جب تک وہ نہ معاف کردے جس کی غیبت کی ہے(شعب الایمان)
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: غیبت کیا ہے

Post by اضواء »

أحسنت بارك الله فيك
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”