Page 1 of 1

جہازوں کی لوکیشن دیکھئے

Posted: Fri Mar 14, 2014 10:58 pm
by میاں محمد اشفاق
آج کل ملایشیا کے گمشدہ جہاز کے بارے میں بہت ہی خبریں آ رہی ہیں کہ مل نہیں رہا تب مجھے ایک ویب سائٹ یاد آئی جس میں دنیا میں موجود ہر جہاز جس کو سیٹلائٹ تک رسائی حاصل ہو بے شک ہو خلا میں ہو دیکھی جا سکتی ہے اسکا روٹ اس وقت کہاں ہے اسکا نام نمبر وغیرہ امید ہے آپ کو یہ ویب سائٹ پسند آئے گی..
دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Re: جہازوں کی لوکیشن دیکھئے

Posted: Sat Mar 15, 2014 5:15 am
by اضواء
شئیرنگ پر آپ کا شکریہ

Re: جہازوں کی لوکیشن دیکھئے

Posted: Sat Mar 15, 2014 5:46 am
by محمد شعیب
بہت کمال کی ویب سائٹ ہے. سرچ کا آپشن نظر نہیں آرہا..

Re: جہازوں کی لوکیشن دیکھئے

Posted: Sat Mar 15, 2014 9:16 am
by چاند بابو
کمال ہے جس وقت میں نے یہ سائیٹ دیکھی اس وقت پوری دنیا میں 6450 جہاز موجود تھے مگر پاکستان میں ایک بھی نہیں.

Re: جہازوں کی لوکیشن دیکھئے

Posted: Sat Mar 15, 2014 10:11 am
by میاں محمد اشفاق
پاکستان میں جہازوں کے ڈرائیور ہڑتال پر ہیں یا آرام فرما رہے ہیں

Re: جہازوں کی لوکیشن دیکھئے

Posted: Sat Mar 15, 2014 10:26 am
by جمیل قادری
بہت اچھی ویب سائٹ تھی

Re: جہازوں کی لوکیشن دیکھئے

Posted: Sat Mar 15, 2014 10:33 am
by میاں محمد اشفاق
جمیل قادری wrote:بہت اچھی ویب سائٹ تھی
تھی نہیں بھائی یہ تو ابھی بھی ہے

Re: جہازوں کی لوکیشن دیکھئے

Posted: Sat Mar 15, 2014 10:39 am
by پپو
نہیں ادھر پٹرول نہیں مل رہا جہاز ہینگرز میں ہیں

Re: جہازوں کی لوکیشن دیکھئے

Posted: Sat Mar 15, 2014 1:11 pm
by محمد شعیب
اس ویب سائٹ کی کوریج پوری دنیا میں نہیں ہے. اور پاکستان بھی شاید ان کوریج ایریا ہے.

Re: جہازوں کی لوکیشن دیکھئے

Posted: Sat Mar 15, 2014 1:23 pm
by میاں محمد اشفاق
نہیں جناب اس ویب سائٹ کی کوریج پوری دنیا میں ہے بلکہ سمندر میں موجود بحری جہازوں کو بھی آپ دیکھ سکتے ہیں نقشہ میں آپ پاکستان تلاش کریں وہاں سے اڑنے والے جہاز آپ کو مل جائیں گے. پاکستان سے ہر وقت جہاز نہیں اڑتے دن میں بمشکل لاہور سے 5 یا 6 فلائٹس اڑتی ہیں ایسی ہی صورتحال باقی ائیر پورٹس کی ہیں

Re: جہازوں کی لوکیشن دیکھئے

Posted: Thu Mar 20, 2014 10:37 am
by نورمحمد
بہت خوب . . .

مگر اس میں گمشدہ جہاز نہیں دکھ رہا ;) ;) ;)